بیرسٹر علی ظفر نے سنی اتحاد کونسل کے خط سے لاعلمی کا اظہار کردیا۔
Read More »28 فروری 2024
بیرسٹر علی ظفر نے سنی اتحاد کونسل کے خط سے لاعلمی کا اظہار کردیا۔
Read More »28 فروری 2024
پی ٹی آئی کارکنان نے ثوبیہ جاوید پرخالی بوتل، جوتا، بال پین اور لوٹا پھینکا،ثوبیہ جاوید مسلسل گھڑی دکھاتی رہیں۔
Read More »سخت فیصلوں کیلئے پاکستان میں بننے والی نئی مخلوط حکومت کے پاس مینڈیٹ بظاہر ناکافی ہے، نئی حکومت کے آئی ایم ایف سے مذاکرات کی صلاحیت پر شکوک و شبہات
Read More »28 فروری 2024
دونوں ریگیولیٹری اتھارٹیز کو زیادہ سے زیادہ خود مختار بنایا جائے گا تاکہ وہ شفاف اور غیر جانب دارانہ طریقے سے کام کرسکیں
Read More »پی ٹی آئی ارکان 29 فروری کو قومی اسمبلی اجلاس میں حلف لینے کیلئے شرکت کریں گے، مخصوص نشستوں کے معاملے پر الیکشن کمیشن سے رتی بھر بھی توقع نہیں ہے۔
Read More »28 فروری 2024
ن لیگ کی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں شہباز شریف کے نام کی بطور وزیراعظم توثیق کی جائے گیا۔ اجلاس کی صدارت پارٹی قائد نواز شریف کریں گے
Read More »وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے چیف سیکرٹری ڈاکٹر فخر عالم اور آئی جی سندھ رفعت مختار سے الگ الگ ملاقات بھی کی ہے۔
Read More »ندی نالوں میں طغیانی آگئی، بارش کا پانی گھروں اور دکانوں میں داخل ہو گیا، نکاسی آب کا نظام متاثر ہونے سے شہری محصور ہو کر رہ گئے۔
Read More »28 فروری 2024
آغاز آج صبح 11 بجے ہوگا، تلاوت کلام پاک کے بعد نومنتخب اراکین اسمبلی حلف لیں گے اور حاضری رجسٹرڈ پردستخط کریں گے
Read More »ملزمان کی جانب سے 249-A کے تحت الگ الگ بریت کی درخواستیں دائر کی گئیں، مقدمے میں ملزمان کو سزا نہیں سنائی جاسکتی اس لیے مزید ٹرائل چلانا وقت کا ضیاع
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos