این اے 16 سے مرتضیI جاوید عباسی کی درخواست پر الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفؤظ کرلیا۔
Read More »19 فروری 2024
این اے 16 سے مرتضیI جاوید عباسی کی درخواست پر الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفؤظ کرلیا۔
Read More »جج محمد بشیر 14 مارچ کو ریٹائر ہوں گے۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے بانی پی ٹی آئی اور ن لیگ کے قائد نواز شریف کو مختلف کیسز میں سزائیں سنائی تھیں۔
Read More »19 فروری 2024
جسٹس محسن اختر کیانی نے استفسار کیا کہ 12 لاپتہ طلبا ابھی بازیاب نہیں ہوئے، اٹارنی جنرل نے جواب دیا کہ میری معلومات کے مطابق 8 طلبا بازیاب نہیں ہوئے۔
Read More »پی ٹی آئی لسٹڈ پارٹی ہے اور مخصوص نشستیں ہمارا حق ہے۔ استدعا
Read More »کوئی اپوزیشن کی ضرورت نہیں ہے، ایک دوسرے کی گفتگو کو سنی، ایک دوسرے کو راستہ دیں، اس طرح آپ دراصل پاکستان کو راستہ دیں گے۔
Read More »کیوں نہ ان افسران کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے جائیں، ان افسران نے خود سے کیسے طے کر لیا کہ وہ عدالت میں پیش نہیں ہو سکتے۔جسٹس بابر ستار
Read More »19 فروری 2024
یہ سب افسران جواب دہ ہیں کوئی قانون سے بالاتر نہیں۔ اپنے ملک کے شہریوں کی بازیابی کے لیے 2 سال لگے۔
Read More »دوران سماعت اسسٹنٹ اٹارنی جنرل نے استدعا کی کہ اٹارنی جنرل آج دستیاب نہیں سماعت ملتوی کی جائے جسے عدالت نے مسترد کر دیا تھا۔
Read More »19 فروری 2024
دونوں ٹیمیں لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں شام 7 بجے مدمقابل آئیں گی، قلندر اور گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں آج اپنا دوسرا، دوسرا میچ کھیلیں گی۔
Read More »بینکنگ کورٹ کراچی میں سابق صدر آصف زرداری اور فریال تالپور کے خلاف جعلی بینک اکاؤنٹ کیس کی سماعت ہوئی
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos