جماعت اسلامی نے 86نشستیں حاصل کرکے دوسری پوزیشن پر حاصل کی ۔۔تحریک انصاف تیسرے نمبر پر رہی جس کی حاصل کردہ نشستوں کی تعداد 40 ہے
Read More »جماعت اسلامی نے 86نشستیں حاصل کرکے دوسری پوزیشن پر حاصل کی ۔۔تحریک انصاف تیسرے نمبر پر رہی جس کی حاصل کردہ نشستوں کی تعداد 40 ہے
Read More »الیکشن میں بہت سارے مسائل اور چلینجز بھی ہوتے ہیں، الیکشن کمیشن نے اپنی ذمے داری احسن طریقے سے نبھائی ہے۔
Read More »چنیسر ٹاؤن کی یوسی 3 سے صوبائی وزیر سعید غنی کے بھائی فرحان غنی جماعت اسلامی کے امیدوار شاہد فرمان سے شکست کھا گئے
Read More »100سے زائد یوسی چیئر مین کامیاب ہو گئے،ہم نمبر ون ہیں لیکن پیپلز پارٹی اور سندھ حکومت نتائج میں تبدیل کرنا چاہتے ہیں،شب خون قبول نہیں کریں گے، خطاب
Read More »میونسپل کمیٹی کی14 سیٹوں پر ہونے والے الیکشن میں پیپلزپارٹی کے بارہ امیدوار ،تحریک انصاف کا1 اور جی ڈی اے کا 1 امیدوار کامیاب ہوا ہے۔
Read More »دونوں پارٹی رہنمائوں کو پولنگ عملے سے بیلٹ پیپر چھیننے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ امجد آفریدی کے اسلحے کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل کردی ہے
Read More »15 جنوری 2023
ملاقات ایک گھنٹے تک جاری رہی ،ملاقات میں چوہدری شافع حسین اور وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین بھی شریک ہیں
Read More »تفصیلات کے مطابق ملاقات ایم این اے حسین الہٰی بھی موجود تھے۔ نام تجویز کرنے کے معاملے پر تفصیلی طور پر مشاورت ہوئی ہے
Read More »15 جنوری 2023
انتخابی نتائج پر مشتمل فارم 11 اور بارہ نہ دیے گئے تو شہر بھر میں دھرنے دیں گے۔ پولنگ اسٹیشنز کے گھیراؤ کا اعلان
Read More »15 جنوری 2023
بلدیاتی انتخابات میں ووٹنگ کا تناسب انتہائی کم رہا صرف جماعت اسلامی، پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی کو ہی ووٹ پڑاہے
Read More »