سماعت شروع ہوئی تو اٹارنی جنرل منصور اعوان اور عمران خان کے وکیل سلمان اکرم راجہ عدالت کے سامنے پیش ہوئے۔
Read More »سماعت شروع ہوئی تو اٹارنی جنرل منصور اعوان اور عمران خان کے وکیل سلمان اکرم راجہ عدالت کے سامنے پیش ہوئے۔
Read More »غزہ میں جاری اقدامات کو فلسطینیوں کی نسل کشی قرار دیتے ہوئے یہ درخواست جنوبی افریقہ کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔
Read More »11 جنوری 2024
استعفیٰ صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو بھجوایا تھا۔جسٹس مظاہر نے اپنے استعفے میں مؤقف اختیار کیا تھا کہ میرے لیے اپنے عہدے پر کام جاری رکھنا ممکن نہیں
Read More »اجلاس میں عالمی مالیاتی ادارے کا ایگزیکٹو بورڈ پاکستان کیلئے موجودہ قرض پروگرام کے 70 کروڑ ڈالر کی اگلی قسط کی ادائیگی کی حتمی منظوری پرغور کرے گا۔
Read More »صہیونی فوج نے وسطی غزہ کے علاقے دیر البلاح میں ایمبولینس کو نشانہ بنایا، اسرائیل نے ایمبولینس کو ٹارگٹ کرکے دوبار حملہ کیا۔
Read More »11 جنوری 2024
لاہور ہائیکورٹ میں میاں شبیر اسماعیل نے اظہرصدیق ایڈووکیٹ کی وساطت سے درخواست دائر کی گئی ہے، جس میں وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔
Read More »(ن) لیگ کے الیکشن سیل کے چیئرمین اسحاق ڈار کی جانب سے راولپنڈی اور گوجرانوالہ ڈویژنز کے لیے امیدواروں کا اعلان کر دیا گیا۔
Read More »11 جنوری 2024
ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی میں پاکستانی کپتان شاہین آفریدی اور کیوی کپتان کین ولیمسن شریک ہوئے اور فوٹو شوٹ کروایا۔
Read More »11 جنوری 2024
نمونیہ کے پھیلاؤ کے پیش نظر سرکاری اور نجی اسکولوں میں پریپ، نرسری اور کلاس ون کے بچوں کو 19 جنوری تک چھٹی دے دی گئی
Read More »دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ، گولا بارود اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد ہوا، آئی ایس پی آر
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos