کیمپ میں شہاب خاندان کے گھر کو بھی نشانہ بنایا گیا، اسرائیلی حملے کے نتیجے میں 20 افراد شہید اور 100 زخمی ہوگئے جبکہ گھروں کو بھی نقصان پہنچا
Read More »کیمپ میں شہاب خاندان کے گھر کو بھی نشانہ بنایا گیا، اسرائیلی حملے کے نتیجے میں 20 افراد شہید اور 100 زخمی ہوگئے جبکہ گھروں کو بھی نقصان پہنچا
Read More »اس اچانک بندش کے باعث پی ٹی آئی کا ورچوئل ایونٹ دیکھنے کے خواہش مند افراد کے ساتھ ساتھ دیگر پاکستانیوں کو بھی مشکلات کا سمانا کرنا پڑا۔
Read More »18 دسمبر 2023
چونڈا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کیا، جس پر فوری ردعمل دیتے ہوئے پولیس اہلکاروں نے بھی جوابی فائرنگ شروع کردی اور دہشتگرد فرار ہوگئے۔
Read More »حماس کی جانب سے یرغمالیوں کی رہائی پر مذاکرات سے انکار کے بعد اسرائیل نے فلسطینیوں پر زمین مزید تنگ کر دی،
Read More »17 دسمبر 2023
نئی اتھارٹی کا مقصد سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرنا اور خدمات کی فراہمی کے احتساب کو یقینی بنانا ہے۔
Read More »شہر میں ایئر کوالٹی انڈیکس 400 سے تجاوز کرگیا جو انسانی صحت کے لیے انتہائی مضر ہے۔
Read More »سابق صدر آصف علی زرداری نے گورنر ہاؤس میں پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کی۔
Read More »ملک بھر کے حاضر سروس ججوں اور ان کی بیگمات کی بھی تلاشی نہیں ہو گی۔ ھکم نامہ جاری
Read More »کسی بھی ایمرجنسی ٹرانسفر پوسٹنگ کے لیے معاملہ الیکشن کمیشن کو بھیجا جائے اور وجوہات بھی بتائی جائیں۔اعلامیہ
Read More »17 دسمبر 2023
صرف ملک اور جمہوریت کے مفاد میں یہ فیصلہ کیا ہے۔ لطیف کھوسہ
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos