شیخوپورہ، قصور اور چکوال میں ڈینگی کے 2،2 نئے کیسز جبکہ سیالکوٹ، گجرات، اٹک، بہاولپور اور خانیوال میں ایک،ایک نیا مریض سامنےآیا۔
Read More »شیخوپورہ، قصور اور چکوال میں ڈینگی کے 2،2 نئے کیسز جبکہ سیالکوٹ، گجرات، اٹک، بہاولپور اور خانیوال میں ایک،ایک نیا مریض سامنےآیا۔
Read More »دونوں کا تعلق ضلع شانگلہ سے بتایا جاتا ہے ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دیئے گئے
Read More »تفتیشی ٹیم نے اٹک جیل میں ایک گھنٹہ پی ٹی آئی چیئرمین سے تفتیش کی اور شاہ محمود قریشی کے انکشافات سے متعلق سوالات کیے۔
Read More »مانسہرہ میں ایکسپریس وے پر مسافر وین ٹائرپھٹنے سے الٹ کر کھائی میں جا گری،جاں ہونے والوں میں خاتون اور بچہ بھی شامل ہے
Read More »سابقہ سپہ سالار، سابق آئی ایس آئی چیف، ججز، سابق نیب چئیرمن، پی ٹی آئی کے چئیرمن اور دیگر پر عائد کی جائے گی۔
Read More »احتجاج میں تاجربرادری ، ٹریڈرزیونین اورشہری شامل ہیں ۔ حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی بھی کی گئی
Read More »فوج اور پنجاب رینجرز کی تعیناتی 27 اگست سے 6 ستمبر تک ہو گی جس میں پنجاب رینجرز کی تعیناتی سکینڈ ٹیرکیو آر ایف موڈ میں ہو گی
Read More »26 اگست 2023
روہڑی شہر کو سندھ کا پہلا فری وائی فائی زون قرار دیدیا گیا، منصوبے کا افتتاح ضلع چیئرمین کمیل حیدر شاہ نے کیا
Read More »بھارت کی ایک سکول ٹیچر ٹراپٹا تیاگی کو اسلاموفوبیا پر مبنی تبصرے کرنے کے علاوہ دیگر طلبا کو زور سے تھپڑ مارنے کی ترغیب دیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے
Read More »الیکشن کروانا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے، الیکشن کمیشن نے ساڑھے 4 ماہ کا وقت بتایا ہے۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos