صوبے بھر میں ڈینگی سے متاثرہ 330 میں سے 275 افراد کا تعلق کراچی سے ہے جب کہ کراچی میں ڈینگی سے مزید ایک شخص انتقال کرگیا۔
Read More »1 اکتوبر 2022
صوبے بھر میں ڈینگی سے متاثرہ 330 میں سے 275 افراد کا تعلق کراچی سے ہے جب کہ کراچی میں ڈینگی سے مزید ایک شخص انتقال کرگیا۔
Read More »1 اکتوبر 2022
سرجانی ٹاؤن کے علاقے تیسر ٹاؤن میں ملزمان کی موجودگی کی اطلاع پر چھاپہ مارا گیا۔ فائرنگ کےتبادلے میں 2 دہشتگردوں کو زخمی حالت میں گرفتارکرلیا گیا
Read More »رانا ثنا اللہ کے گھر پر مذاکرات میں وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ نے ہمیں ذلیل کیا ۔ ان کا رویہ آمرانہ ہے ،ایسے میں مذاکرات نہیں ہوسکتے ۔خالد حسین
Read More »پاکستانی سفیر کے غائب ہونے والے مراسلے کا پتا کرنے کے لیے وفاقی حکومت نے وزارت داخلہ کو تحقیقات کی ہدایت کر دی ہیں ۔
Read More »1 اکتوبر 2022
یہ وہی سائفر ہے جو اُس وقت کے وزیراعظم عمران خان نے سابق اسپیکر اسد قیصر کو بھیجا تھا۔
Read More »30 ستمبر 2022
ہم پہلے بھی کہتے رہے کہ اس معاملے پر ملک کے ساتھ کھیلا جا رہا ہے، اس وقت پاکستان کے پاس سفارتی سطح پر بہت مواقع ہیں،
Read More »30 ستمبر 2022
وفاقی کابینہ نے اجلاس میں وزیر اعظم ہاوس سے غائب ہونے والی سائفر کی کاپی کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے
Read More »30 ستمبر 2022
وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ 31 اکتوبرتک بڑھادی گئی ہے۔
Read More »30 ستمبر 2022
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا تھاکہ پیٹرول کی قیمت 12 روپے 63 پیسے فی لیٹر کم کردی گئی ہے۔
Read More »اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈاکٹر شیریں مزاری کی گرفتاری کے مقدمے کی سماعت کے دوران صحافیوں کے اغوا،تشدد،گرفتاریوں کی تحقیقات کا حکم دے دیا
Read More »