چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت کریں گے۔
Read More »چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت کریں گے۔
Read More »گرجا گھر اور گھرجلائے جانے کے واقعہ پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے متاثرہ مکانات اورگرجا گھروں کی صورتحال کا جائزہ لیا۔
Read More »31 جولائی کو آرمی ایکٹ مشترکہ اجلاس میں منظور ہوا تھا، یہ بل صدر کو توثیق کے لیے یکم اگست کو ارسال کیا گیا تھا۔
Read More »19 اگست 2023
دریائے ستلج میں انتہائی اونچے درجے کی سیلابی صورتحال پیدا ۔ گنڈا سنگھ کے مقام پر پانی کی سطح 23 فٹ تک بلند تک پہنچ گیا۔
Read More »19 اگست 2023
نگران وزیراعلی ، آئی جی خیبرپختونخوا اور دیگر اعلیٰ حکام و افسران نے تقریب میں شرکت کی۔کابینہ 9 وزرا ، 2 مشیر اور ایک معاون خصوصی پر مشتمل ہے۔
Read More »مدت ختم کرنے والی قومی اسمبلی نے جانے سے قبل آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی منظوری دی تھی ۔ اس ایکٹ سمیت قومی اسمبلی سے 9 بل منظور کیے گئے تھے۔
Read More »اس دوران آپریشن ضلعی انتظامیہ سمیت پولیس کی بھاری نفری موقع پر موجود ہے، جبکہ رہائش گاہ کو سیل کرنے کے دوران گھر پر کوئی فیملی ممبر موجود نہ تھا۔
Read More »19 اگست 2023
گورنر کے پی کے حاجی غلام علی نے نگران وزیراعلیٰ کی جانب سے بھیجی صوبائی کابینہ کی سمری منظوری کر لی ہے
Read More »شاہ محمود ، علی ظفر، رؤف حسن نے آسٹریلوی ہائی کمیشن میں ملاقات کی،6 ممالک کے سفیر و ہائی کمشنرز موجود، مشکلات سے آگاہ کیا
Read More »ڈاکٹر فخر عالم چیف سیکرٹری سندھ ،دائودمحمد چیف سیکرٹری آزادکشمیر،شکیل قادر چیف سیکرٹری بلوچستان،کئی وزارتوں کے سیکرٹریز تبدیل
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos