فلور ملیں کراچی کی پونے تین سو دکانوں کو غریب عوام کیلیے سرکاری کوٹے سے انتہائی کم مقدار میں آٹا فراہم کریں گی-چیک کا نظام وضع نہیں کیا گیا-
Read More »27 ستمبر 2022
فلور ملیں کراچی کی پونے تین سو دکانوں کو غریب عوام کیلیے سرکاری کوٹے سے انتہائی کم مقدار میں آٹا فراہم کریں گی-چیک کا نظام وضع نہیں کیا گیا-
Read More »27 ستمبر 2022
انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 3 روپے 2 پیسے کی کمی، ڈالر 234 روپے میں ٹریڈ کررہا ہے
Read More »چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی سربراہی میں مشتمل 3 رکنی بینچ سماعت کرے گا
Read More »27 ستمبر 2022
سارہ انعام کی ڈیڈ باڈی ان کے والدین کے حوالے کی جائے گی۔مقتولہ کی نماز جنازہ 28 ستمبر کی دوپہر اسلام آباد کے علاقے شہزاد ٹاؤن میں ادا کی جائے گی۔
Read More »26 ستمبر 2022
فوجی جوانوں نے فائرنگ کا مؤثر جواب دیا جس سے ایک دہشت گرد ہلاک ہوگیا، ہلاک دہشت گرد سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کر لیا گیا۔
Read More »26 ستمبر 2022
ایوی ایشن ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم اور ان کے وفد کو لانے والے طیارے نے نور خان ایئربیس پر لینڈ کیا جہاں سے وہ اسلام آباد روانہ ہوں گے۔
Read More »26 ستمبر 2022
اعلیٰ عسکری اور سول قیادت شریک ہوگی۔ اجلاس میں وزیر دفاع، وزیر داخلہ، وزیر اطلاعات، وزیر خزانہ سمیت اہم وزراء شریک ہوں گے۔
Read More »وائس چانسلر نے پاکستان تحریک انصاف کو تعلیمی مرکز میں جلسے کی اجازت دی تھی جس پر گورنر پنجاب نے نوٹس لے لیا۔
Read More »26 ستمبر 2022
وزیراعظم سیکریٹریٹ میں گزشتہ 6 ماہ سے تعینات اسپیشل برانچ کے اہلکاروں سے بھی تحقیقات کی جائے گی ۔
Read More »26 ستمبر 2022
نامزد وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کو دوبارہ اسی بلندی پر لے جائیں گے جس پر نواز شریف کے دور حکومت میں تھا۔
Read More »