شمائلہ ستار کو انویسٹی گیشن پولیس نے لاہور سے گرفتار کیا، جیوفینسنگ کی حتمی فہرست میں نام آنے کے بعد پولیس نے ایکشن لیا۔
Read More »شمائلہ ستار کو انویسٹی گیشن پولیس نے لاہور سے گرفتار کیا، جیوفینسنگ کی حتمی فہرست میں نام آنے کے بعد پولیس نے ایکشن لیا۔
Read More »18 جون 2023
واپسی کا سوفیصد امکان ہے- نون لیگی قائد کی نااہلی ختم ہونے کا راستہ ہموار ہوچکا- سزا بھی باقی نہیں رہے گی- لندن ہائیکورٹ نے بھی کلین چٹ دیدی ہے-
Read More »بلاول بھٹو زرداری نے حلف برداری تقریب میں شرکت کا فیصلہ کیاہے۔
Read More »5خواتین اور 3بچے شامل۔تیزرفتاری کے باعث کلرکہارکے مقام پر بریک فیل ہوئے۔25زخمی
Read More »18 جون 2023
شہباز کی نیت درست-کچھ لوگ وعدوں پر عملدرآمد سے روک رہے ہیں -حفظات دور کئے بغیر بجٹ کی حمایت نہیں کرسکتے-سوات میں خطاب
Read More »ایک ہی خاندان کے 12 افراد سمیت 28 افراد کا تعلق کھوئی رٹہ کے نواحی گاؤں بنڈلی سے ہے۔۔حادثے میں بچنے والے 12 پاکستانیوں کی شناخت ہوگئی
Read More »18 جون 2023
شاہد خاقان عباسی نے سرکاری کمپنی پی ایل ایل کے ذریعے آذربائیجان سے ایل این جی خریدنے کی مخالفت کی
Read More »یونان کشتی حادثے میں کئی پاکستانیوں کی ممکنہ ہلاکت کے پیش نظر وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے تحقیقات کے لیے افسران کو نامزد کر دیا
Read More »فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بس ڈرائیور تیزرفتاری کے باعث بس کو موڑ کاٹتے ہوئے اس پر قابو نہ رکھ سکا
Read More »17 جون 2023
ملزم بین الاقوامی پرواز سے آذر بائیجان فرار ہونے کی کوشش کررہا تھا
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos