فرنٹیرکورکی تعیناتی 16 اکتوبرکیلیے ہری پور، حویلیاں اورایبٹ آباد میں بطورکوئیک ریسپانس فورس کی گئی ہے۔
Read More »فرنٹیرکورکی تعیناتی 16 اکتوبرکیلیے ہری پور، حویلیاں اورایبٹ آباد میں بطورکوئیک ریسپانس فورس کی گئی ہے۔
Read More »16 اکتوبر 2022
پی ٹی آئی کراچی کے صدر اور ایم پی اے بلال غفارکی ناک کی ہڈی ٹوٹ گئی،سر میں بھی چوٹیں آئیں۔
Read More »16 اکتوبر 2022
تحریک انصاف کےایم پی اے اوراے این پی کےکارکنوں میں تلخ کلامی۔ایم پی اے کے خلاف نعرے۔
Read More »حامد جنجوعہ خواتین پولنگ سٹیشن میں موبائل سے فوٹیج بنا رہے تھے۔
Read More »16 اکتوبر 2022
پولنگ صبح 8 بجے سے شام پانچ بجے تک بغیرکسی وقفے کے جاری رہے گی۔ الیکشن کمیشن نے رینجرز، ایف سی اور پاک فوج کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
Read More »گلوبل ہنگر انڈیکس میں پاکستان کا نمبر 99 ہے۔ آخری پوزیشن جنگ زدہ یمن کو دی گئی
Read More »45 ممالک میں تقریباً پانچ کروڑ افراد قحط کی دہلیز پر ہیں۔ دنیا بھر میں 80 کروڑ سے زائد افراد ہر رات بھوکے سوتے ہیں
Read More »پاؤں کے زخم کے باعث ہر سال 4 لاکھ مریضوں کے پیر کاٹنے پڑتے ہیں، جن میں سے بیشتر مریض پانچ سال کے اندر انتقال کرجاتے ہیں
Read More »16 اکتوبر 2022
پاکستان نے امریکی سفیر کو احتجاجی مراسلہ تھما دیا ہے، امریکی سفیر سے مراسلے کے ذریعے امریکی صدر کے بیان پر وضاحت کا بھی کہا گیا ہے
Read More »16 اکتوبر 2022
اراکین قومی اسمبلی کے استعفے منظور ہونے کے بعد خالی ہونے والی خیبرپختونخوا کی دو، پنجاب کی چار اور سندھ کی دو نشتوں پر ضمنی انتخابات آج ہوں گے
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos