سیلاب کے بعد پاکستان میں دوسری تباہی کے امکانات کے بارے میں گہری تشویش ہے
Read More »سیلاب کے بعد پاکستان میں دوسری تباہی کے امکانات کے بارے میں گہری تشویش ہے
Read More »18 ستمبر 2022
وزیراعظم 19ستمبر کو ملکہ برطانیہ کی آخری رسومات میں بھی شرکت کرینگےبرطانیہ کے بعد امریکا روانہ ہوں گے جہاں جنرل اسمبلی سے ان کا خطاب شیڈول ہے۔
Read More »نواز شریف سے بھی تفصیلی ملاقات ہو گی ،ملکہ برطانیہ کی آخری رسومات پیر کو ویسٹ منسٹر میں ادا کی جائیں گی، مختلف ممالک کے سربراہان شرکت کریں گے۔
Read More »وقاص خٹک بغیر نمبر پلیٹ والی گاڑی میں سوار تھے، پولیس نےمشکوک جان کر تلاشی لی تو بغیر لائسنس ایس ایم جی رائفل برآمد ہوئی۔
Read More »17 ستمبر 2022
ہلاک ہونے والوں کا تعلق دہشتگرد تنظیم سے تھا ۔ قبضے سےبھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کیا گیا
Read More »شہدائے کربلا کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے کراچی، لاہور ، پشاور اور کوئٹہ سمیت تمام چھوٹے بڑے شہروں میں جلوس برآمد ہوں گے
Read More »پیٹرول پمپس کی جانب سے خریداری نہ ہونے پر پیٹرول پمپس خالی ہونے کا خدشہ ہے۔
Read More »16 ستمبر 2022
13افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں میں خاتون اور تین بچے بھی شامل ہیں
Read More »16 ستمبر 2022
کابل میں ایران کے سفیر بہادر امینیان نے کہا کہ روزانہ تقریباً تین ہزار افغان غیر قانونی طور پر ایران میں داخل ہو رہے ہیں
Read More »16 ستمبر 2022
دونوں رہنماوں نے باہمی دلچسپی کے اہم علاقائی اور بین الاقوامی امورپرتبادلہ خیال کیا۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos