کراچی: پنجاب میں ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف کی واضح برتری سے پیدا ہونے والی صورتحال پر غور کرنے کیلئے پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا ہنگامی اجلاس آج ہوگا۔ چئیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زراری کی زیر صدارت سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس آج شام 4 بجے بلاول ہائوس کراچی …
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos