اسٹیبلشمنٹ ایک حقیقت، قانون سے بالاتر ہے۔عمران خان January 15, 2023 پنجاب میں ہمارا مینڈیٹ کم کرنے کی کوشش ہوئی تو مزاحمت کریں گے۔ صحافیوں سے گفتگو
عمران خان دوبارہ اقتدار میں آئے تو ملک تباہ ہوجائے گا،مولانا فضل الرحمن January 15, 2023 دنیا کہتی ہےعمران کو پیسے دیں گے تو ضائع ہوجائیں گے۔
بلدیاتی انتخابات،پولنگ کا وقت ختم ،ووٹوں کی گنتی شروع January 15, 2023 پولنگ صبح 8 بجے شروع ہوگئی جو بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہی۔
عوام نے شہری سندھ پر قبضے کا منصوبہ ناکام بنا دیا۔خالد مقبول January 15, 2023 کراچی اور حیدر آباد کے عوام کے لیے آج کا دن ایک خاموش ریفرنڈم ہے۔
’’جب عمران نے مولانا کے پیچھے نیت باندھی‘‘ January 15, 2023 چیئرمین پی ٹی آئی مولانا کو سب سے قدآور سیاست دان قرار دیا کرتے تھے مجلس عمل نے مشرف کی…
مسلم لیگ ن کا نگران وزیراعلیٰ پنجاب کے ناموں پر غور January 15, 2023 اجلاس میں جسٹس(ر)خلیل الرحمان رمدے، سابق بیورو کریٹ ناصر مسعود کھوسہ کے ناموں پر بھی غور ہو گا۔
پولنگ کے وقت میں اضافہ نہیں کیا جائے گا،الیکشن کمیشن January 15, 2023 5 بجے کے بعد پولنگ اسٹیشن میں موجود ووٹرز کو ووٹ ڈالنےکی اجازت ہو گی۔ ترجمان
وقت آ گیا ہے،حکومت کا ساتھ چھوڑ دیں ۔ فاروق ستار January 15, 2023 جماعت اسلامی یا پیپلزپارٹی کا میئر آئے گا،اگر پی ٹی آئی کو فائدہ ہوگا تو انہیں ہمارا شکریہ ادا کرنا…
نگران وزیراعلیٰ پنجاب کیلیے پی ٹی آئی کے نام سامنے آگئے January 15, 2023 پی ٹی آئی کی جانب سے ڈاکٹرسلمان شاہ، شعیب سڈل اور پرویز حسن کے نام تجویز کیے گئے۔
تحریک انصاف کا پولنگ کا وقت 2 گھنٹے بڑھانے کا مطالبہ January 15, 2023 کراچی میں ہمارا مقابلہ صرف دھاندلی سے ہے۔ علی زیدی و دیگر رہنما