اڈیالہ جیل میں سزائے موت کے قیدی کی مبینہ خودکشی January 12, 2023 قیدی ندیم احمد 2014 میں دو بچوں کو اغوا کے بعد قتل کرنے کے جرم میں قید تھا،جیل انتظامیہ
اسمبلی توڑنےکےبعد الیکشن کی طرف جائیں گے،عمران خان January 12, 2023 امپورٹڈ ٹولے کو تاریخی سرپرائز دیا، ریڈ لائن صرف اللہ کی ذات اور عوام لگا سکتی ہے،چیئرمین پی ٹی آئی
جمائما کے فنڈ ریزنگ ڈنر میں پاکستانی سیلاب زدگان کیلئے 4کروڑ جمع January 12, 2023 ایونٹ کا انعقاد یونیسیف پاکستان فلڈز اپیل اور پاکستان انوائرنمنٹ ٹرسٹ کے مشترکہ تعاون سے کیا گیا ۔میئرلندن اور فاطمہ…
راولپنڈی میں اسلام آبادپولیس سے ریٹائرڈ ملازم کاجواں سال بیٹاقتل January 12, 2023 مقتول کی گزشتہ برس شادی ہوئی تھی اور وہ بلال کمرشل مارکیٹ میں جم چلاتا تھا
پنجاب اسمبلی تحلیل کی سمری گورنر کو موصول ہوگئی January 12, 2023 جب گورنر پنجاب کو سمری موصول ہو گی تو اس کے بعد ہم اگلے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے،عطاتارڑ
کراچی:بیوی سے جھگڑےپرباپ نے2بچوں کو سمندر میں پھینک دیا January 12, 2023 سمندر کی لہروں نےکئی بار بچوں کو باہرکی طرف اچھالا مگر سفاک باپ نے ہربار انہیں دوبارہ سمندر میں دھکیل…
سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے January 12, 2023 ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4ریکارڈ کی گئی۔ زیر زمین گہرائی 182 کلومیٹر تھی
پنجاب اسمبلی توڑنے کی سمری معمہ بن گئی January 12, 2023 پی ٹی آئی کے جاری کردہ عکس پر مونوگرام نہیں اوردرج تاریخ پراووررائٹنگ ہے۔مونس الہیٰ نے مونوگرام کے ساتھ بغیراوور…
زرمبادلہ کے ذخائرمیں مزید کمی،4ارب34کروڑ ڈالر رہ گئے January 12, 2023 بیرونی ادائیگیوں کے بعد ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں مزید ایک ارب 22 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی
آصف زرداری کی پنجاب اسمبلی بچانےکیلئے عدالت جانے کی تجویز January 12, 2023 صوبائی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کے بعد نواز شریف کا مولانا فضل الرحمان اورآصف علی زرداری سے…