کیس کے دائر ہونے کے ساتھ ہی گرفتاری نہیں ہو سکتی ،نیب گرفتاری سے پہلے ثبوت کی دستیابی یقینی بنائے گا، نیب 24گھنٹوں میں گرفتارافراد کو نیب عدالت میں پیش کرنے کا پابند ہو گا۔
Read More »کیس کے دائر ہونے کے ساتھ ہی گرفتاری نہیں ہو سکتی ،نیب گرفتاری سے پہلے ثبوت کی دستیابی یقینی بنائے گا، نیب 24گھنٹوں میں گرفتارافراد کو نیب عدالت میں پیش کرنے کا پابند ہو گا۔
Read More »26 مئی 2022
تحریک عدم اعتماد کیلیے 13 ارکان کی حمایت درکار تھی جبکہ 11 افراد نے تحریک عدم اعتماد کیلیے قرارداد کی حمایت کی ۔
Read More »اگر6 روز میں الیکشن کی تاریخ کا اعلان نہ ہو اتو کارکنوں کے ہمراہ دوبارہ آؤں گا۔جناح ایونیو پرعوام سے خطاب
Read More »سپریم کورٹ نے شیلنگ فوری روکنے کی استدعا مسترد کر دی،ایک گھنٹے میں کچھ نہیں ہو گا۔جسٹس اعجازالاحسن
Read More »25 مئی 2022
اسمبلیوں کی تحلیل اورالیکشن تاریخ کے اعلان تک اسلام آباد میں ہی رہیں گے۔
Read More »اس حوالے سے خبربے بنیاد ہے۔وفاقی وزیر اطلاعات
Read More »بتی چوک پر پی ٹی آئی کارکنان پر پولیس کا لاٹھی چارج،شیلنگ،یاسمین راشد کی گاڑی کے شیشے ٹوٹ گئے۔
Read More »ملک نازک دوراہے پر ہے اور دیوالیہ ہونے کے در پر ہے، کیا ہراحتجاج پر پورا ملک بند کردیا جائے گا؟۔جسٹس اعجازالاحسن
Read More »کارکن ولی انٹر چینج پہنچیں ،یہاں سے اسلام آباد کیلیے روانہ ہوں گے ۔پیغام
Read More »خفیہ اطلاع پرایس پی اقبال ٹاؤن عمارہ شیرازی کی سربراہی میں ٹیم نے ریڈ کیا اورپانچ گاڑیوں کو شبے میں چیک کیا گیا۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos