بہاول نگر کی تحصیل چشتیاں میں نویں جماعت کی طالبہ کو اغواء کرنے کی کوشش شہریوں نے ناکام بنادی۔شہریوں نے ملزم کو تشدد کے بعد پولیس کےحوالے کردیا۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا تھا کہ رکشہ ڈرائیور طالبہ کو ہراساں کرکے زبردستی رکشے میں بٹھا رہا تھا۔اس دوران شہریوں …
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos