ارکان صوبائی اسمبلی اپنےمتعلقہ حلقوں میں احتجاج کریں گے۔مرکزی قیادت کی جانب سے تمام صوبائی صدور اورچیف آرگنائزرزسے مشاورت مکمل کرلی گئی ۔
Read More »4 اگست 2025
ارکان صوبائی اسمبلی اپنےمتعلقہ حلقوں میں احتجاج کریں گے۔مرکزی قیادت کی جانب سے تمام صوبائی صدور اورچیف آرگنائزرزسے مشاورت مکمل کرلی گئی ۔
Read More »غیرقانونی کال سینٹرز کیخلاف 54 مقدمات درج اور مالی فراڈ کا حجم 72 کروڑ روپے سے زائد ریکارڈ کیا گیا۔
Read More »5 اگست 2024ء کو طلبہ کی قیادت میں ہونے والے احتجاج کے نتیجے میں شیخ حسینہ کی حکومت کا خاتمہ ہوا، وہ ہیلی کاپٹر کے ذریعے بھارت فرار ہوگئی تھیں
Read More »ہم ایک ایسا نیا بنگلہ دیش تعمیر کریں گے جو مختلف زبانوں، ثقافتوں اور قومیتوں پر مشتمل ہوگا، کنوینر ناہید اسلام
Read More »دریائےچناب پر مرالہ،کھنکی اور قادرآباد کے علاقوں میں درمیانے سے اونچےدرجے کے سیلاب کا خدشہ ہے۔
Read More »4 اگست 2025
آج صبح 10 بجے نگرانی کے لیے بھیجےگئے پائلٹ انجن پر3 گولیاں چلائی گئی تھیں۔ خطرہ محسوس ہوتے ہی ٹرین کو محفوظ مقام پر روک لیا گیا تھا۔
Read More »شوگر انڈسٹری میں غیرقانونی پالیسیوں اور اقدامات پر کڑا احتساب ہونا چاہیے۔
Read More »عدالت نےتمام درخواستیں یکجا کرتے ہوئے وفاق اور صوبائی حکومتوں سے دو ہفتوں میں جواب طلب کرلیا۔
Read More »آر ایل این جی کی قیمت اب بھی ایل پی جی کے مقابلے میں 20 سے 25 فیصد کم ہے۔
Read More »یہ عمل ایک ارب سے زائد مسلمانوں کے مقدس جذبات کی توہین اور عالمی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos