امریکی اسنائپر کی فائرنگ۔ شیر خوار بچے سمیت چار افراد ہلاک September 6, 2021 ملزم نے سر سے پاؤں تک بلٹ پروف لباس پہنا تھا، مقابلے کے بعدزخمی حالت میں گرفتار۔
طالبان نے وادی پنج شیر کو فتح کرلیا September 6, 2021 مزاحتمی فرنٹ کے ترجمان فہیم دشتی اوراہم ترین کمانڈر جنرل عبدالودود ہلاک ۔
شیخوپورہ :رشتےکےتنازع پرقریبی عزیزنےخاتون کوآگ لگاکرنہرمیں پھینک دیا September 6, 2021 اس حوالے سے پولیس کا کہنا تھا کہ ملزم نےغصے میں آکر خاتون پر تشدد کرنے کے بعد اسے آگ…
دھوکا نہ ہوتا تو حکومت کو عدم اعتماد سے گرا دیتے۔بلاول بھٹو September 5, 2021 افغانستان سے متعلق ہمارے تحفظات ہیں، وہاں کی عوام کو انسانی حقوق ملنے چاہئیں۔میڈیا سے گفتگو
ہمسایہ ممالک کا افغانستان میں امن قائم کرنے پر تفاق September 5, 2021 پڑوسی ممالک کے خصوصی نمائندوں کے ورچوئل اجلاس کی میزبانی کی جس میں افغانستان کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ…
پیسے کی چمک سے دل موم ہو گیا۔باپ نے بیٹی کے قاتل کو معاف کردیا September 5, 2021 مجاہد آفریدی خاندان کی معافی قبول ہے، ہمارا مقصد ملزم کو مجرم ثابت کرنا تھا جو پورا ہوا۔والد عاصمہ رانی
ترک یو ٹیوبرنے خود کو قبرمیں زندہ دفن کردیا September 5, 2021 تجربے کے دوران اس نے ایمبولینس اور میڈیکل ٹیم کا استعمال کیا۔اس نے اپنے ساتھ ایک آکسیجن سیلنڈر، کیمرے، ریڈیو…
شو کے دوران کوبرا سانپ کے ڈسنے سے مداری ہلاک September 5, 2021 30 سالہ منصور علی اس وقت فیس بک پر لائیو شو دکھا رہا تھا ۔
ڈی جی آئی ایس آئی کی طالبان قیادت سے ملاقات September 5, 2021 جامع حکومت کی تشکیل، افغان سیکیورٹی، اقتصادی معاملات اوردیگرامور پرتبادلہ خیال کیاگیا۔
کالعدم ٹی ٹی پی کے خودکش حملے کی شدید مذمت کرتا ہوں۔وزیر اعظم September 5, 2021 میری ہمدردیاں شہداکے اہلِ خانہ کے ساتھ ہیں اور میں زخمیوں کی شفایابی کے لیے دعاگو ہوں۔