خلیج عمان میں میزائل کو ہدف کی طرف فائر کیا گیا لیکن وہ قریب ہی موجود ایران کی سپورٹ شپ کو جالگا۔15 زخمی اہلکار زخمی بھی ہوئے۔
Read More »خلیج عمان میں میزائل کو ہدف کی طرف فائر کیا گیا لیکن وہ قریب ہی موجود ایران کی سپورٹ شپ کو جالگا۔15 زخمی اہلکار زخمی بھی ہوئے۔
Read More »11 مئی 2020
زخمیوں میں 2 ٹریفک پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔
Read More »11 مئی 2020
میجر محمد اصغر کو اچانک سینے میں تکلیف اٹھی،سانس لینے میں دقت کا سامنا ہوا،انہیں سی ایم ایچ پشاورمنتقل کیا گیا لیکن وہ جانبر نہیں ہوسکے۔
Read More »ملک بھر میں مریضوں کی تعداد 31 ہزار478تک پہنچ گئی۔
Read More »سرکاری و نجی تعلیمی ادارے، سینما گھر، پبلک ٹرانسپورٹ، تفریحی مقامات، شادی ہالز بھی مسلسل بند رہیں گے۔
Read More »10 مئی 2020
جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو سخت لاک ڈاؤن ہوگا، شام 5 سے صبح 8 تک عوام کے گھروں سے نکلنے پر پابندی ہوگی۔نوٹیفکیشن جاری
Read More »10 مئی 2020
اسد قیصر خود کو بہت بہتر محسوس کر رہے ہیں، کل تک ہسپتال سے ڈسچارج ہوجائیں گے۔
Read More »یہ دعوی غلط ہے کہ پاکستان نے عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کی تعمیل نہیں کی ۔ حقائق کو غلط انداز میں پیش کرنا افسوسناک ہے۔ترجمان دفتر خارجہ
Read More »دونوں ممالک کے متعدد فوجیوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات
Read More »10 مئی 2020
پورا ملک بند کرنے کے بجائے متاثرہ علاقوں کو بند کیا جائے گا۔میڈیا سے گفتگو
Read More »