نیب راولپنڈی نے شہباز شریف کو طلبی کا پروانہ جاری کردیا August 21, 2021 شہبازشریف پرن لیگی رہنما احسن اقبال کے بھائی مصطفیٰ کمال کوکنٹریکٹ دینے کاالزام۔
ملا عبدالغنی برادراسلامی حکومت کی تشکیل کیلیے سرگرم August 21, 2021 افغانستان میں اسلامی حکومت قائم ہوگی، جسے شرعی نظام کے تحت چلایا جائے گا۔سینئر طالبان رہنما
کراچی میں زلزلے کے جھٹکے۔ شہریوں میں خوف و ہراس August 21, 2021 زلزلے کی شدت 3 اعشاریہ ایک ریکارڈ کی گئی ہے جس کی گہرائی 15 کلو میٹر تھی۔
چین کا پاکستان سے گوادر حملے کی مکمل تحقیقات کا مطالبہ August 21, 2021 چینی شہریوں کی سیکیورٹی کو مزید بہتر بنانے کے لیے اقدامات کیے جائیں۔چینی سفارت خانہ
ملک بھر میں کورونا سے مزید 65افراد جان کی بازی ہارگئے August 21, 2021 24گھنٹوں کے دوران تین ہزار84 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔
گوادر میں چینی قافلے پرخودکش حملہ۔ دو بچے جاں بحق August 21, 2021 دو بچے اور ایک چینی شہری زخمی ہوگیا۔ واقعہ فشر مین کالونی کے قریب کوسٹل روڈ پر پیش آیا۔
’’سب جھوٹ تھا‘‘عراق جنگ میں شامل امریکی فوجی نے تمام تمغے واپس کر دیے August 21, 2021 عراق میں بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کا کوئی سراغ نہیں ملا،سابق امریکی فوجی
ڈاکٹرعافیہ صدیقی پر جیل میں حملہ۔اندھی ہونے سے بچ گئیں August 21, 2021 ایک قیدی عافیہ کو ہراساں کر رہا تھا اس نے کوئی گرم چیز چہرے پر پھینکی جس سے وہ زخمی…
ارسا ہمیں پانی کاصحیح حصہ دے۔وزیر اعلیٰ سندھ August 20, 2021 ارسا اور وفاق سے احتجاج ہے صوبے کے لوگوں کو پیاسا نہ ماریں۔میڈیا سے گفتگو
تبدیلی کے3 سال عوام کیلیے ظلم کی 3 صدیاں بن گئیں۔ شہباز شریف August 20, 2021 گزشتہ تین سال مافیاز کے لئے کھاﺅ ، پیو اور مزے اڑاو کے سال ثابت ہوئے۔اپوزیشن لیڈر