اہم خبریں

علاقہ گشت پر معمور پولیس موبائل نے اطلاع ملتے ہی فوری طورپر کاروائی کی اور ملزم دار محمد ولد محمد اسلم کو گرفتارکیا

منگھوپیرمیں دوران ڈکیتی مزاحمت پر قتل ہونے والے شخص کا قاتل گرفتار

جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت32 سالہ نعمان ولد ریاض کے نام سے ہوئی ہے

ساحل سمندرپرنہاتے ہوئےایک شخص ڈوب کرجاں بحق ہوگیا