پاکستان میں امریکی سفارتخانے کی تمام امیگرنٹ اور نان امیگرنٹ ویزا اپائنٹمنٹس 20 مارچ تک منسوخ March 13, 2026 متاثرہ ویزا درخواست دہندگان کو اپائنٹمنٹ دوبارہ شیڈول کرنے سے متعلق ہدایات ای میل سے موصول ہوں گی۔
افغان طالبان کی ڈرون دہشت گردی سے اہم تنصیبات محفوظ رہیں۔ حکومت March 13, 2026 دعووں میں ہمیشہ کی طرح کوئی بھی قابلِ تصدیق ثبوت موجود نہیں۔وزارت اطلاعات
آپریشن غضب للحق میں 663 دہشت گرد ہلاک اور 887 زخمی ہوئے: عطا تارڑ March 13, 2026 اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہےکہ افغان طالبان کو نقصانات کی تفصیلات جاری کردیں۔ سماجی رابطے کی…
وزیراعظم شہباز شریف کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ March 13, 2026 اپنے وعدے کے مطابق جس قدر ہو سکا ان مشکل حالات میں عوام تک ریلیف پہنچائیں گے ، شہباز شریف
عراق میں امریکی جہاز کو پیش آنیوالے حادثے میں کتنی ہلاکتیں ہوئیں؟ March 13, 2026 واقعےمیں عملےکے6 میں سے 4 اہلکارہلاک ہوگئے ، امریکی سینیٹ کام
آل پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال کا اعلان کردیا March 13, 2026 ہمارا مارجن نہ بڑھا تو 26 مارچ سے غیر معینہ مدت کی ہڑتال کریں گے، طارق حسن
آپریشن غضب الحق جاری: پاک فضائیہ کی افغانستان میں بڑی کارروائی، دہشت گردوں کے ٹھکانے تباہ March 13, 2026 قندھار اور پکتیا میں تباہی،انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کی گئی اس کارروائی میں دہشت گردوں کے تربیتی مراکز…
لکی مروت میں پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکے سے ایس ایچ او سمیت 7 اہل کار شہید March 13, 2026 وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کانوٹس اورشدید مذمت۔ آئی جی سے رپورٹ طلب کر لی
اسلام آباد میں ریڈ الرٹ، شہر میں داخلے کے متعدد راستے بند March 13, 2026 کنٹینرز لگا دیئے گئے، کئی علاقوں میں سرچ آپریشن
کابل، قندھار ، پکتیکا پر پاکستانی فوج نے مزید بم باری کی ہے، افغان طالبان کا دعویٰ March 13, 2026 ترجمان کی ٹویٹ۔ اسلام آباد کی جانب سے کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا