امریکا میں شاپنگ مال پر حملے کی بڑی سازش ناکام، ایف بی آئی نے نوعمر ملزم کو دبوچ لیا October 8, 2026 اہم کارروائی، ایف بی آئی نے ملزم کو گرفتار کر لیا، دہشت گردی کا مقدمہ درج ہوگا۔
شوہر کو ای میل کے ذریعے مذاق میں بیوی کو طلاق دینا مہنگا پڑ گیا October 8, 2026 لاہور ہائیکورٹ کا اہم فیصلہ، ای میل اور مذاق میں دی گئی طلاق مؤثر قرار
ایبٹ آباد تھانہ بکوٹ کا دور دراز پہاڑی علاقہ بیروٹ خورد میں گھریلو ناچاکی پر ساس بہو کے جھگڑے میں ساس جاں بحق October 8, 2026 تلخ کلامی پر خونی تصادم، دو خواتین اور ایک مرد نامزد، لاش اسپتال منتقل
مائیکروسافٹ کا طاقتور اے آئی ونڈوز پی سی اور جدید سیکیورٹی ٹیکنالوجی متعارف کرانے کا اعلان October 8, 2026 اہم پیش رفت، طاقتور اے آئی لیپ ٹاپ متعارف، اخراجات میں اضافے کا خدشہ
مولانا فضل الرحمان سیاسی ڈیڈلاک ختم کرانے اور ثالثی کیلئے تیار، وزیراعظم کو رپورٹ پیش October 8, 2026 سیاسی کشیدگی میں کمی، حکومت سے مشاورت کا عمل تیز، وزیراعظم سے ٹیلی فونک رابطے کا امکان۔
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی،9 دہشت گرد ہلاک October 8, 2026 انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر پالنگ زئی، ندیم کوٹ اور کوٹ خضری میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ…
پاکستان اور آئی ایم ایف میں ایک ارب 21 کروڑ ڈالر کا معاہدہ طے October 8, 2026 ان رقوم کے اجرا کے بعد دونوں پروگراموں کے تحت پاکستان کو ملنے والی مجموعی رقم 5 ارب 70 کروڑ…
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اقتصادی جائزہ مذاکرات آخری مرحلے میں داخل October 7, 2026 اہم پیش رفت، اسٹاف لیول معاہدے کا امکان، ایف بی آر کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار۔
سعودی عرب کے دو ائیرپورٹس پر حوثی حملے، 3 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی October 7, 2026 سعودی سول ایوی ایشن کی تصدیق، مختلف ممالک کے شہری متاثر، ہنگامی طبی امداد جاری
حکومت نے پیٹرول مہنگا اور ہائی اسپیڈ ڈیزل سستا کردیا October 7, 2026 قیمتوں میں ردوبدل، اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا، اطلاق 8 اکتوبر کو ہوگا۔