سندھ میں 6 معروف ادویات کے 7 نمونوں میں مؤثر اجزا غائب، جعلی قرار October 25, 2026 سرکاری لیبارٹری کی رپورٹ، ڈرگ ایکٹ کے تحت کارروائی کی سفارش، کمپنیوں کا لاتعلقی کا اظہار۔
وفاق کے تعاون کے بغیر صوبے کے مسائل کا حل ممکن نہیں، فیصل کریم کنڈی October 25, 2026 تعلقات کا فروغ ناگزیر، دہشت گردی کے خلاف مشترکہ جنگ لڑنا ہوگی، پی ایس ایل افتتاحی تقریب پشاور میں منعقد…
پنجاب میں 28 اکتوبر سے بارشوں کا طاقتور سلسلہ داخل ہونے کی پیشگوئی October 25, 2026 نیا موسمی نظام، درجہ حرارت میں نمایاں کمی کا امکان، نومبر سے سردیوں کا باقاعدہ آغاز ہوگا
ہم نے ایل پی جی سمیت کسی چیز کے پاکستان آنے پر پابندی نہیں لگائی، ایرانی سفیر October 25, 2026 رضا امیری مقدم نے سرحد بندش پر تفصیلی وضاحت جاری کردی، پاکستان نے طریقہ کار تبدیل کیا، سفیر
شہباز شریف نے ملک بھر کے اسکول و مدارس کے 5 لاکھ طلبہ میں کروم بکس کی تقسیم شروع کردی October 25, 2026 ڈیجیٹل دور کا فروغ، میرٹ پر کروم بکس دی جا رہی ہیں، وزیراعظم شہباز شریف کا خطاب۔
خیبر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خاتون اور مرد جاں بحق October 25, 2026 لندی کوتل میں پیش آنے والا واقعہ، لاشیں اسپتال منتقل، پولیس تفتیش شروع
ایل پی جی کے 2 جہاز پاکستان پہنچ گئے، قیمتوں میں نمایاں کمی کا امکان October 25, 2026 بحران کے خاتمے کی جانب اہم پیش رفت، ایران سے زمینی سپلائی بھی بحال، صارفین کو ریلیف ملے گا
لاہور میں پیٹرول پمپ ملازم پر تشدد کرنے والے کی حمزہ شہباز کے ساتھ تصویر سامنے آگئی October 25, 2026 سعادت انیس بھٹی کا تعلق بااثر سیاسی خاندان سے ہے، بھائی اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل رہے
اسرائیل میں انتخابات سے قبل نیتن یاہو حکومت کیخلاف ہزاروں افراد کا احتجاج October 25, 2026 انتخابات میں محض 3 روز باقی، اپوزیشن رہنما نے نیتن یاہو کو قیادت کے نااہل قرار دے دیا
ترکیہ میں عالمی ملٹری ڈرون مقابلے میں پاکستان نے دوسری پوزیشن حاصل کرلی October 25, 2026 شاندار کارکردگی، کیپٹن طلحہ نے چاندی کا تمغہ جیت لیا، 33 ممالک نے شرکت کی۔