بالی وڈ اداکار ٹائیگر شروف پر قاتلانہ حملے کے بعد امیتابھ بچن اور دلجیت دوسانجھ کو دھمکیاں October 25, 2026 سکیورٹی اداروں میں ہلچل، ممبئی میئر کے دفتر کو ای میل موصول، تحقیقات کا آغاز
حنا جاوید قتل کیس، اہلخانہ کا جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ October 25, 2026 پولیس کمیٹی کے نتائج مسترد، وزیراعلیٰ کو خط، مریم نواز کا ذاتی ملاقات کا اعلان
ریاض ایئرپورٹ پر پروازیں بحال، حوثیوں کی دھمکی کے پیش نظر سیکیورٹی الرٹ جاری October 25, 2026 فضائی آپریشن کی بحالی، ٹرمینلز مخصوص کر دیے گئے، حوثیوں کی جانب سے وارننگ جاری
برطانیہ اور بیلجیم سمیت یورپی ممالک میں سرمائی وقت کا آغاز، گھڑیاں ایک گھنٹہ پیچھے October 25, 2026 معیاری وقت بحال، شہریوں کو اضافی نیند کا موقع، تبدیلی کا سلسلہ جاری رہے گا
بلوچستان میں فورسز کی کارروائی، فتنہ الخوارج کا کمانڈر عادل شاہ ہلاک October 25, 2026 آپریشن ردالفتنہ 3، سر کی قیمت 25 لاکھ تھی، 19 مقدمات درج تھے۔
اسلام آباد میں اپنی نوعیت کے پہلے تھیم پارک کی تعمیر کا معاہدہ طے پا گیا October 25, 2026 تاریخی تقریب، سعودی سرمایہ کاروں کی شراکت، سی ڈی اے اراضی فراہم کرے گا
فرانس میں احتجاج پھر تیز، سوا لاکھ سڑکوں پر نکل آئے، فٹبال میچ ملتوی October 25, 2026 روم میں بھی جھڑپیں، اسپین کے شہر بارسلونا میں دکانوں میں توڑ پھوڑ اور لوٹ مار کے واقعات
سیکیورٹی فورسز کی موثر کارروائیاں، پانچ ہفتوں میں دہشت گرد حملوں میں 66 فیصد کمی October 25, 2026 اہم رپورٹ جاری، عسکریت پسندوں کے حملے گھٹ گئے، 33 دہشت گرد ہلاک۔
ملک میں مہنگائی کا نیا طوفان، سالانہ شرح 11.85 فیصد تک پہنچ گئی October 25, 2026 اعداد و شمار جاری، ایل پی جی اور پٹرول مہنگا، عوام کی مشکلات بڑھ گئیں
لاہور میں سہ ملکی سیریز، پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں آج مدمقابل ہوں گی October 25, 2026 اہم مقابلہ، میچ دوپہر ایک بجے شروع ہوگا، کھلاڑی پنک کٹ پہن کر کھیلیں گے۔