ایران پر آج حملہ نہیں ہوگا، ڈونلڈ ٹرمپ کا نیا بیان سامنے آگیا October 26, 2026 ایران سے متعلق دو خفیہ رپورٹس موصول ہوئی ہیں، تاہم دونوں رپورٹس میں مختلف معلومات پیش کی گئی ہیں۔
برازیل میں نئی تاریخ رقم، ایل دا سلوا چوتھی بار صدر منتخب ہو گئے October 26, 2026 ایل دا سلوا نے 51.75 فیصد ووٹ حاصل کیے، جبکہ ان کے حریف کے حصے میں 48.25 فیصد ووٹ آئے۔
اسرائیل کی فوج نے نیتن یاہو کی ایران پر ایکشن کی ہدایت مسترد کر دی October 26, 2026 متعلقہ ہدایات پر عمل درآمد سے پہلے معاملے پر تفصیلی بحث اور وزیر اعظم سے قانونی تقاضوں کے تحت دستخط…
مری: بڑوہا چوک کے قریب گاڑی کھائی میں گرنے سے آگ بھڑک اٹھی؛ 3 بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق، 7 زخمی October 25, 2026 شادی کی تقریب سے واپس آنے والے خاندان کی خوشیاں ماتم میں تبدیل ہو گئیں۔
مسلم دنیا کو حوثیوں کی سرکوبی کیلیے مضبوط موقف اپنانا ہوگا، او آئی سی October 25, 2026 میدانِ عرفات کے قریب وادی مغمس کو نشانہ بنانا ثبوت ہے، حوثیوں کو مقدس مقامات کا احترام اور عام شہریوں…
ڈیرہ اسماعیل خان میں فورسز کا آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک، 2 جوان شہید October 25, 2026 ہلاک خوارج کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا۔ترجمان پاک فوج
مسلم دنیا حوثی شدت پسندوں کی سرکوبی کیلیے مضبوط موقف اپنائے، او آئی سی October 25, 2026 مقدس مقامات پر حملے، او آئی سی کا شدید اظہارِ مذمت، سعودی عرب سے یکجہتی کا اعادہ
اسرائیلی حملے میں غزہ کی اسلامی یونیورسٹی تباہ، عملے کے ارکان سمیت 3 افراد جاں بحق October 25, 2026 تعلیمی اداروں پر بمباری، 8 افراد زخمی، وزارتِ تعلیم نے شدید مذمت کی، عالمی برادری سے نوٹس لینے کا مطالبہ۔
خیبرپختونخوا وفاق کے تعاون کے بغیر نہیں چل سکتا، گورنر October 25, 2026 دہشت گردی کے خلاف جنگ مشترکہ طور پر لڑنا ہوگی۔صوابی میں میڈیا سے گفتگو
این سی سی آئی اے کا بڑا کریک ڈاؤن، بچوں کی نازیبا ویڈیوز بیچنے والا باپ گرفتار October 25, 2026 بین الاقوامی نیٹ ورک بے نقاب، چائلڈ پورنوگرافی میں ملوث افراد کے خلاف کارروائیاں تیز کردی گئیں