امریکامیں فائرنگ سے متعدد افراد 8 افراد ہلاک۔ متعدد زخمی April 16, 2021 فائرنگ کا واقعہ جمعرات کی رات انڈیانا پولس ائیرپورٹ کے قریب پیش آیا۔حملہ آور نے خود کشی کرلی۔
پاکستان میں سوشل میڈیاپرعارضی پابندی عائد April 16, 2021 سوشل میڈیا پردن گیارہ بجے سے سہہ پہر تین بجے تک سوشل میڈیا پر پابندی رہےگی ۔پی ٹی اے
امریکہ کی نئی پابندیوں کا جارحانہ جواب دیا جائے گا۔ روس April 16, 2021 جوبائیڈن انتظامیہ نے روس پر پابندیاں عائد کرتے ہوئے 10 سفیروں کو ملک بدرکرنے کا اعلان کردیا۔
پر تشدد احتجاج۔ درجنوں افراد شناخت کرلیے گئے۔ فواد چوہدری April 16, 2021 نادرا، سیف سٹی لاہوراوردیگراداروں پرمشتمل خصوصی سیل قائم کیا گیا ہے۔
وزیر اعظم آج ایک روزہ دورے پرکراچی روانہ ہوں گے April 16, 2021 وزیراعظم عمران خان ایک بجے سکھرائیرپورٹ پہنچیں گے۔
ملک میں کورونا سے 110 افراد جاں بحق ہوگئے April 16, 2021 گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 ہزار 123 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔
ڈیفنس ویو میں پانچ منزلہ عمارت کی غیر قانونی تعمیرات گرانے کا حکم April 16, 2021 عدالتی حکم کے باوجود تعمیرات جاری ہیں ، درخواست گزار نے عدالت میں تعمیرات کی تصاویر بھی پیش کیں ۔
شہباز گل سعد رضوی کا تحریری بیان سامنے لے آئے April 15, 2021 وزیراعظم کے معاون خصوصی کی جانب سے ٹوئٹر پر شیئر کی گئی تحریر میں ٹی ایل پی امیر نے کارکنان تحریک…
توقع ہے ہر شعبے میں پاک امریکا تعاون فروغ پائے گا، آرمی چیف April 15, 2021 آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی ناظم الامور کی ملاقات، دو طرفہ امور اور سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ…
پیمرا نے تحریک لبیک پاکستان کی میڈیاکوریج پر پابندی لگادی April 15, 2021 تمام ٹی وی چینلز اور ایف ایم ریڈیو اسٹیشنز کو اس حوالے سے ہدایت جاری کردی گئی ہیں، اعلامیہ