گھریلو ناچاقی پر بھائی نے بھائی کوقتل کردیا December 21, 2020 ملزم رحمت خان اور مقتول یوسف ایک ہی گھر میں اپنی اپنی فیملیز کے ساتھ رہتے تھے۔
مسلم لیگ (ن) کی سینیٹرکلثوم پروین انتقال کرگئیں December 21, 2020 سینیٹر کلثوم پروین گزشتہ چند ہفتوں سے کورونا وائرس میں مبتلا تھیں۔
غریب کے گھرگرادو،سیلیکٹڈ کا گھر ریگولرائز کرتے جاؤ۔مریم نواز December 21, 2020 12لاکھ جرمانے کی ادائیگی پرعمران خان کی بنی گالا رہائش گاہ ریگولرائز کر دی گئی۔
آج رات مشتری اورزحل کا ملاپ ہوگا December 21, 2020 ڈبل سیارے غروب آفتاب کے فوراً بعد اُفق پر جنوب مغرب کی جانب نظر آئیں گے۔ماہرین فلکیات
کرونا کی دوسری لہر۔پی آئی اے کی سعودی عرب جانے والی تمام پروازیں منسوخ December 21, 2020 جب تک پروازوں کے اجازت نامے دوبارہ حاصل نہیں ہوتے تب تک پروازیں منسوخ رہیں گی۔ترجمان پی آئی اے
گرین ٹاﺅن میں شوہر نے بیوی اور 2 بچوں کو قتل کردیا December 21, 2020 مقتولین میں شمیم بی بی ،14 سالہ بیٹا فیصل اور16 سالہ بیٹی فوزیہ شامل ہیں۔
خیبر ٹیچنگ ہسپتال واقعہ۔ ڈائریکٹر سمیت 7 معطل ملازمین کو فارغ کرنے کی سفارش December 20, 2020 ملازمین کی غفلت کی وجہ سے آکسیجن کی فراہمی بروقت ممکن نہ ہو سکی۔انکوائری رپورٹ
دبئی۔سوشل میڈیا پر ملاقات کے بعد 13سالہ لڑکی سے زیادتی۔پاکستانی گرفتار December 20, 2020 27سالہ پاکستانی نوجوان کی ملاقات فلپائنی لڑکی کے ساتھ سوشل میڈیا پر ہوئی،دونوں مل کر فحش فلمیں بھی دیکھتے تھے۔
چیئرمین نیب پیش نہ ہوئے توان کے وارنٹ جاری کریں گے۔ سلیم مانڈوی والا December 20, 2020 سینٹ الیکشن وقت پرہوں گے کوئی تبدیلی نہیں ہو سکتی۔پریس کانفرنس
کابل میں رکن پارلیمنٹ کی گاڑی کو بم دھماکے سے اڑا دیا گیا December 20, 2020 9 افراد ہلاک،10 زخمی ہوگئے،خوش قسمتی سے رکن اسمبلی محفوظ رہے۔