وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کورونا سے صحت یاب December 2, 2020 کئی روز قرنطینہ میں رہنے کے بعد اب کورونا ٹیسٹ منفی آیا ہے، وزیراعلیٰ سندھ کی ٹویٹ
اندرون سندھ پی آئی اے کے تمام دفاتر بند، افسران کا بڑی تعداد میں اسلام آباد تبادلہ December 2, 2020 شعبہ مارکیٹنگ کے 450 افسران کو 28 دسمبر تک اسلام آباد منتقل ہونے کے احکامات دیے گئے ہیں، ذرائع
ای سی سی اجلاس‘ کراچی ٹرانسفارمیشن پلان کو منظوری نہ مل سکی December 2, 2020 کراچی ٹرانسفارمیشن پلان جس کے لیے گزشتہ روز حتمی فریم ورک پلان تیار کرلیا گیا تھا، ای سی سی سے…
والدہ کے انتقال کے بعد نواز شریف کا پہلا پیغام December 2, 2020 والدہ محترمہ کے انتقال پر اندرون اور بیرون ملک سے لاتعداد تعزیتی پیغامات وصول ہوئے، پیغامات بھیجنے والوں کا تہہ…
عمران حکومت کا خاتمہ نہیں نظام کی تبدیلی بھی چاہتے ہیں، سراج الحق December 2, 2020 صرف دو ہفتوں کیلیے جلسوں سے چھٹی لی ہے، اس دوران حکومت کو کوئی علاج کرنا ہے، لوگوں کو دوا…
عدالت نےپولیس اہلکاروں کےقتل میں ملوث ڈاکوکی سزاکےخلاف اپیل مستردکردی ۔ December 2, 2020 جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے شریعت اپیلٹ بنچ نے اپیل پر سماعت کی۔
فخری زادے کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے قتل کیا گیا December 2, 2020 ایرانی ایٹمی سائنسدان کے قافلے پر ریموٹ کنٹرول مشین گنوں سے حملہ کیا گیا-
کالعدم تحریک طالبان کےگرفتاردہشت گردنے21سےذائدکارروائیوں کااعتراف کرلیا۔ December 2, 2020 کالعدم تحریک طالبان دہشت گرد کے قبضے سے 2 ہینڈ گرنیڈ اور ایک کلاشنکوف برآمد ہوئی ہے
سندھ حکومت اسٹیل ملزملازمین کیساتھ کھڑی ہے۔ سعید غنی December 2, 2020 میں تمام مزدوروں کا مشکور ہوں کہ انہوں نے سندھ حکومت کی درخواست پر ریلوے ٹریک پر دھرنا ختم کیا۔
کراچی سینٹرل جیل سپرنٹنڈنٹ نے مزید نفری مانگ لی December 2, 2020 آئی جی جیل خانہ کو نفری کی کمی پر مراسلہ ارسال کردیا۔