پی ڈی ایم تحریک۔پیپلزپارٹی نے استعفوں کے لیے رضامندی ظاہرکردی December 2, 2020 13 دسمبر کو لاہورجلسے کے بعدپی ڈی ایم کے تحت جلسے نہیں ہوں گے۔
ناسا نے خلا سے زمین کے حیرت انگیزنظارے کی ویڈیو شیئرکردی December 2, 2020 یہ خلا سے ان کی پہلی ویڈیو ہے جس میں زمین کا حیرت انگیز نظارا دیکھا جا سکتا ہے۔خلا باز…
اسلام آباد ہائیکورٹ نے نواز شریف کو اشتہاری قرار دیدیا December 2, 2020 عدالت نے نوازشریف کے دو ضمانتیوں کوبھی شوکاز نوٹس جاری کردیا۔
عالمی وبا نے ایک اورمسیحا کی جان لے لی December 2, 2020 خلیفہ گل نواز اسپتال بنوں کے ایڈیشنل ڈائریکٹر ڈاکٹر محمد فاروق کورونا کے سبب انتقال کرگئے۔
حرام کا پیسہ انسان کو تباہ کردیتا ہے۔وزیراعظم December 2, 2020 آصف زرداری اور نوازشریف کو30 سال سے جانتا ہوں،ان پراللہ کا عذاب آتے دیکھا ہے۔تقریب حلف برداری سے خطاب
پٹرول بحران سے متعلق تحقیقاتی رپورٹ پبلک کرنے کے لیے 14 دسمبر تک مہلت December 2, 2020 اگر آئندہ سماعت تک رپورٹ پبلک نہ کی تو تمام فریقین عدالت میں پیش ہوں گے۔چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ
اعلی کوالٹی کی منشیات بیرون ملک اسمگلنگ کی کوشش ناکام December 2, 2020 مسافر کو حراست میں لے لیا گیا جس نے 9 کلو منشیات بیگ کے خفیہ خانوں میں چھپا رکھی تھی۔
نیب کو تسلیم ہی نہیں کرتے تو نوٹس کی کیا حیثیت ہے۔مولانا فضل الرحمن December 2, 2020 پارٹی کارکنوں اور قریبی رفقا کو نیب کے نوٹس کردار کشی کی روایتی مہم ہے۔
ناخلف بیٹے کا بوڑھی ماں پر تشدد۔ بال کاٹ دیے December 2, 2020 تیزدھا رآلے سے زخمی کر دیا، بزرگ خاتون کو تشویشناک حالت میں اسپتال داخل منتقل کیا گیا۔
لاہور جلسے کیلیے درخواست دیدی ہے۔حکومتی ترجمان لاعلم ہیں۔مریم اورنگزیب December 2, 2020 حکومت کیخلاف فیصلہ کن مرحلے کی تیاریاں شروع کر دیں۔ترجمان مسلم لیگ ن