کراچی سے بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کا سرگرم ایجنٹ گرفتار October 24, 2020 عبدالجبار عرف ٹینشن کراچی واٹر بورڈ کا ملازم، ایم اکیو ایم لندن سے تعلق،عسکری تربیت کے لیے چار مرتبہ بھارت…
یہ لوگ ہمیں بے وقوف سمجھتے ہیں، شہباز گل October 24, 2020 انہوں نے بچوں کے داخلے کرانے کے لیے بھی اداروں کو استعمال کیا،پریس کانفرنس
لاہور میں سیشن کورٹ میدان جنگ بن گیا، کئی افراد زخمی October 24, 2020 فریقین آپس میں گتھم گتھا، مکوں لاتوں، اینٹوں، پتھروں اور کرسیوں کی بارش
پچھلے5 سال کے دوران دہشتگردی واقعات میں3384 پاکستانی شہید October 24, 2020 1457سیکیورٹی اہلکار ،1927عام شہری شامل، وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں اعدادوشمار
کورونا کیسز’ وفاق کا مختلف آپشنز پر بتدریج عملدرآمد کا فیصلہ October 24, 2020 منی مائیکرو مائیکرو لاک ڈاؤن پھرلگانے کا فیصلہ صوبوں کی مشاورت سے ہوگا
فواد چوہدری کی نااہلی کا کیس سماعت کے لیے مقرر October 24, 2020 درخواست میں وفاقی وزیر فواد چوہدری پر اثاثے چھپانے کا الزام عائد کیا گیا ہے
پیاز کی برآمد پر پرغیر اعلانیہ پابندی عائد October 24, 2020 پاکستان سے پیاز سری لنکا، بنگلہ دیش اور ملائشیا ایکسپورٹ ہورہی تھی
مہنگائی بڑھتی جارہی ہے،حکومت کی ساری توجہ نواز شریف پر ہے October 24, 2020 این آر او کی ضرورت عمران خان کو ہے کسی اور کو نہیں ، مریم نواز
کوئٹہ میں پی ڈی ایم کے 25 اکتوبر کے جلسے کا مقام تبدیل October 24, 2020 جلسہ ہاکی چوک کے بجائے ایوب اسٹیڈیم میں ہوگا،جے یو آئی رہنما
سندھ حکومت نے آٹے کی ایکس مل قیمت 41 روپے 83 پیسے مقرر کردی October 23, 2020 10 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 418 روپے 30 پیسے مقرر کی گئی ہے،نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا