یوم دفاع کی مرکزی تقریب۔آرمی چیف نے یادگار شہدا پر پھول چڑھائے September 6, 2020 نیول چیف ایڈمرل ظفرمحمودعباسی نے پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔
لداخ میں سرحدی کشیدگی کا ذمے دار بھارت ہے۔چین September 6, 2020 اپنی سرزمین کا ایک انچ بھی نہیں چھوڑیں گے،جنگ ہوئی تو بھارت کے جیتنے کا کوئی امکان نہیں۔بیجنگ
طالبان کا بین الافغان مذاکرات کے لیے مذاکراتی ٹیم کا اعلان September 6, 2020 طالبان کی 21 رکنی مذاکراتی ٹیم کی سربراہی مولوی عبدالحکیم کریں گے۔
ایل او سی کی خلاف ورزی پر سینئربھارتی سفارتکار کی دفتر خارجہ طلبی September 6, 2020 سیزفائر معاہدے کی خلاف ورزی پرشدید احتجاج،دفتر خارجہ نےاحتجاجی مراسلہ بھارتی سفارتکار کو تھما دیا۔
کراچی کیلئے وفاق نے 300، سندھ حکومت نے 800 ارب کا پیکج دیا، بلاول September 5, 2020 چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی کا طوفانی بارشوں سے متاثرہ علاقوں کا دورہ،کارکنوں سے خطاب
کیماڑی آئل ٹرمینل میں لگی آگ سے جھلسنے والے 2 زخمی انتقال کر گئے September 5, 2020 حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 4 ہوگئی،ایک زخمی سول اسپتال میں زیرعلاج
صدر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کو طلب کر لیا September 5, 2020 آئین کے آرٹیکل 54 کی شق 1 کے تحت طلب، قومی اسمبلی کا 26 ،تیسرے پارلیمانی سال کا دوسرا اجلاس…
سلامتی کونسل میں مسئلہ کشمیر کو ایجنڈے سے خارج کرنے کا بھارتی مطالبہ مسترد September 5, 2020 کوئی ریاست یکطرفہ طور پر ایجنڈے کو تبدیل نہیں کر سکتی،رکن سلامتی کونسل
نواز شریف علاج ادھورا چھوڑ کر وطن واپس آنے کے لیے تیار September 5, 2020 ٹیلی فونک گفتگو کے دوران لیگی رہنمائوں کا اپنے قائد پر واپس نہ آنے پر زور
مریم نواز کی اے پی سی میں شرکت کا فیصلہ نہیں ہو سکا، شاہد خاقان عباسی September 5, 2020 پارٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ نواز شریف کو اپنی صحت پر توجہ دینا چاہیے