ملک میں بڑھتی مہنگائی پر کابینہ ارکان کی ایک دوسرے پر تنقید October 13, 2020 وفاقی کابینہ کا وزیراعظم سے بڑھتی مہنگائی پر ہنگامی اقدامات کا مطالبہ
موٹروے زیادتی کیس کی کوریج پر پابندی کا نوٹیفکیشن معطل October 13, 2020 وہ دور ختم ہوا جب حکومت کے گناہ معاف اور اپوزیشن کو بغیر گناہ کے سزا ملتی تھی، لاہور ہائیکورٹ
افغانستان:امریکی فوجیوں کا انخلا امن معاہدے پر عمل سے مشروط October 13, 2020 افغانستان میں اب بھی 4 ہزار 500 امریکی فوجی موجود ہیں
سابق سربراہان مملکت کو حاصل مراعات کا جائزہ لینے کی ہدایت October 13, 2020 قانون سازی کے لیے مشیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوان کو ذمہ داری بھی تفویض کردی گئی
مولانا عادل کے قتل کا واقعہ‘ 4 رکنی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل October 13, 2020 آئی جی سندھ کی ہدایت پر قائم، کراچی پولیس چیف سربراہ، ڈی آئی جی سی ٹی ڈی، ڈی آئی جی…
ایم کیوایم کا پارٹی قیادت پربغاوت کے مقدمات واپس لینے کامطالبہ October 13, 2020 وفاقی وزیر امین الحق نے وفاقی کابینہ میں پارٹی رہنماؤ پر بغاوت کے مقدمات واپس لینے کا مطالبہ کیا
ٹماٹروں سے لدے8 ٹرک ایران سے پاکستان پہنچ گئے October 13, 2020 وفاقی حکومت نے قیمتیں کم کرنے کے لیے ٹماٹر درآمدکرنےکی اجازت دی ہے
پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی اپنی ہی حکومت پر برس پڑے October 13, 2020 ایم این اے میجر (ر)طاہر صادق نے وزیراعظم کی ٹیم کو نااہل قرار دیتے ہوئے کڑی تنقید کا نشانہ بنایا
سندھ حکومت نے جان بوجھ کر گندم کی ریلیز روک رکھی ہے، شبلی فراز October 13, 2020 ملک میں ضرورت کے مطابق گندم کے ذخائر موجود ہیں، کابینہ اجلاس کے بعد وفاقی وزیراطلاعات کی میڈیا بریفنگ
سندھ کابینہ نے گندم جاری کرنے کی منظوری دے دی October 13, 2020 فی کلو آٹے کی ایکس مل قیمت میں 9 روپے 13پیسے کمی کی کی بھی منظوری دی گئی