بھارت نے کوئی غلطی کی تو پاکستان کا سخت ردعمل آئے گا۔معید یوسف October 13, 2020 اگر مودی حکومت کشمیریوں پر ظلم بند کر دے تو مذاکرات کیے جاسکتے ہیں۔بھارتی صحافی کو انٹرویو
کورونا قوانین کی خلاف ورزی پر نواز شریف مشکل میں پڑگئے October 13, 2020 گذشتہ روز لندن میں مقیم نواز شریف کی ویڈیو سامنے آئی تھی جس میں انہوں نے احتیاطی تدابیر اختیار نہیں کیں اور…
ٹک ٹاک پرپابندی کا فیصلہ سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج October 13, 2020 چند لوگ ایپ کا غلط استعمال کررہے ہیں، ان کی آئی ڈی بلاک کی جائے۔ درخواست گزار
عابد ملہی کو گرفتار کرنے والی پولیس ٹیم کے لیے 50 لاکھ روپے انعام کا اعلان October 13, 2020 ملزمان کی گرفتاری پرآئی جی پنجاب کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ عثمان بزدار
چیئرمین نیب نے روز ویلٹ ہوٹل بند کرنے کانوٹس لے لیا October 13, 2020 ڈی جی نیب راولپنڈی عرفان منگی کو تحقیقات کاحکم دیدیا گیا۔
وفاقی حکومت کو مافیا چلا رہی ہے۔مرتضیٰ وہاب October 13, 2020 انڈے 170روپے،چینی 100سے زائد اورآٹا بھی سینچری پوری کرےگی۔
نادرااپنے اختیارات کاغلط استعمال کررہاہے۔اسلام آبادہائیکورٹ October 13, 2020 عدالت نے حافظ حمد اللہ کی شہریت منسوخی کیس پرفیصلہ محفوظ کرلیا۔
مولانا عادل خان کے قتل کا مقدمہ شاہ فیصل تھانے میں درج October 13, 2020 تین ملزمان جن میں سے ایک نے شلوار قمیض اور دو نے پینٹ شرٹ پہنچ رکھی تھی۔
عمران خان کے کہنے پر نیب نے میری کرسی ضبط کرلی۔شہباز شریف October 13, 2020 آپ باقاعدہ درخواست لکھ کر دیں تفصیلی حکم جاری کردیں گے۔جج
توشہ خانہ ریفرنس۔نوازشریف کے اثاثوں کی ضبطگی پر29 اکتوبرتک عملدرآمد کا حکم October 13, 2020 نوازشریف کی جائیداد اور اثاثوں کی ضبطگی پر عملدرآمد جاری ہے۔تفتیشی افسر