ہلڑ بازی کا سلسلہ اب بلوچستان اسمبلی تک پہنچ گیا ہے۔فائل فوٹو
ہلڑ بازی کا سلسلہ اب بلوچستان اسمبلی تک پہنچ گیا ہے۔فائل فوٹو

مولانا فضل الرحمن کے چوکیدار نے نیب سوالنامہ لینے سے انکارکردیا

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں مولانا فضل الرحمن کے چوکیدار نے سوالنامہ لینے سے انکار کردیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں نیب خیبرپختونخوا نے فضل الرحمن کو 2 بار سوال نامہ بھیجوایا جو واپس نیب کو موصول ہوگیا ہے۔

نیب نے کہاکہ سوال نامہ فضل الرحمن کے گھرڈی آئی خان بھیجا گیا،فضل الرحمن کے چوکیدار نے سوالنامہ لینے سے انکارکردیا،چوکیدار کاکہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمن گھر پر موجود نہیں ہیں ۔