خواجہ آصف کے خلاف ریفرنس تاحال دائر نہیں کیا گیا۔فائل فوٹو
خواجہ آصف کے خلاف ریفرنس تاحال دائر نہیں کیا گیا۔فائل فوٹو

نیب نے خواجہ آصف کو اسلام آباد سے گرفتار کرلیا

نیب نے مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کو حراست میں لے لیا ہے۔
خواجہ آصف مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کے گھر پر میٹنگ کررہے تھے، کہ گھر سے باہر نکلتے ہی نیب کے اہلکاروں نے گرفتار کرلیا۔
مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے خواجہ آصف کی گرفتاری کی تصدیق کی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ خواجہ آصف کو آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں گرفتار کیا ہے۔