حفاظتی تدابیر سے کرونامیں بتدریج کمی آنے لگی July 23, 2020 پاکستان میں مہلک وائرس کے تصدیق شدہ کیسزکی تعداد 2 لاکھ 69 ہزار191 ہوگئی۔
ایٹمی اثاثوں کی سیکیورٹی میں بھارت کو دھچکا July 23, 2020 پاکستان نے بھارت کو6 پوائنٹس پیچھے چھوڑ دیا۔
پاکستان نیوی سیلنگ کلب فوری سیل کرنے کا حکم July 23, 2020 کلب سیل نہ کیا گیا تو آئندہ سماعت پر سیکریٹری کابینہ پیش ہوں ۔چیف جسٹس اطہر من اللہ
ذوالحج کا چاند نظرآ گیا July 22, 2020 کراچی،حیدرآباد،کوئٹہ، نواب شاہ، سکھر،پسنی، تربت اور دیگر علاقوں میں عوام کے جم غفیرنے چاند دیکھا۔
شہزاد اکبرکا عہدہ تبدیل کرکے مشیر داخلہ بنا دیا گیا July 22, 2020 ملک امین اسلم معاون خصوصی موسمیاتی تبدیل مقررکیے گئے ان کا عہدہ وفاقی وزیرکے برابر ہو گا۔
نیا پاکستان ہاوَسنگ اتھارٹی کیلیےمارک اپ سبسڈی کی منظوری July 22, 2020 پانچ مرلہ کے گھرکیلیے پہلے پانچ سال مارک اپ 5 فیصد اوراگلے پانچ سال کیلیے7 فیصدہوگا۔3 سے 5مرلہ گھرکی قیمت35لاکھ…
سندھ میں کورونا وبا سےمزید 19 مریض انتقال کرگئے July 22, 2020 صوبے میں اب تک اموات کی تعداد 2ہزار60 ہوچکی ہے۔وزیر اعلیٰ سندھ
سندھ کابینہ نے دہشتگردی میں جانی نقصان کا معاوضہ10لاکھ روپے کردیا July 22, 2020 کراس فائرمیں عام شہریوں کی اموات پر معاوضہ 2لاکھ سے بڑھاکر 5لاکھ روپے کرنے کی منظوری دے دی گئی۔
کرونا سے دنیا بھر میں 6 لاکھ 37 ہزار سے زائد اموات July 22, 2020 ایک کروڑ56 لاکھ سے زائد افراد متاثر،95 لاکھ 70 ہزار 354 مریض شفایاب ہوگئے۔
کسی کو قانون کیساتھ کھلواڑ نہیں کرنے دینگے۔چیف جسٹس July 22, 2020 اسلام آباد پولیس نے ابھی تک مطیع اللہ جان کا بازیابی کے بعد بیان قلمبند کیوں نہیں کیا،ریمارکس