پیٹرول کی قلت پر پارلیمانی کمیٹی تشکیل دینے کا حکم June 30, 2020 جو بھی ذمے دار ہوا قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکے گا۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ
توشہ خانہ ریفرنس۔آصف زرداری کے وارنٹ گرفتاری جاری June 30, 2020 احتساب عدالت نے نوازشریف کو اشتہاری قراردینے کی کارروائی شروع کردی۔
اپوزیشن کا بجٹ کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان June 30, 2020 صوبائی بجٹ عوام دشمن ہے اور پوری پی ایس ڈی پی میں عوام کی فلاح کے لیے ایک بھی معاشی…
کراچی میں کورونا کے باعث مزید 73 اموات June 29, 2020 شہر میں وبا سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 1125 ہو گئی۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج حملہ۔ پیمرا کا نجی ٹی وی چینلز پر وار June 29, 2020 غیر ذمے دارانہ کوریج کرنے ، فائرنگ، لاشیں اوراسلحہ کی فوٹیج دکھانے پر اظہارِ وجوہ کے نوٹسز جاری کردیے۔
ایران نے امریکی صدرکے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے June 29, 2020 ڈونلڈ ٹرمپ کی حوالگی کیلیے انٹرپول کو بھی درخواست کردی۔
دہشت گردوں سے لڑنے والے اہلکاروں کیلیے انعام کا اعلان June 29, 2020 آئی جی سندھ نے دہشتگردوں سے لڑنے والے اہلکاروں کیلیے20 لاکھ روپے دینےکا اعلان کیا۔
قومی اسمبلی میں وفاقی بجٹ منظور،اپوزیشن کی تحاریک مسترد June 29, 2020 بجٹ منظوری کے دوران اپوزیشن نے شور شرابہ کیا،پلے کارڈزاورپوسٹرز بھی لہرا دیے۔
سیکیورٹی فورسز نے8 منٹ میں دہشتگردوں کو ٹھکانے لگایا۔ڈی جی رینجرز June 29, 2020 حملے کی مماثلت چینی قونصلیٹ پر حملے سے ملتی ہے۔ میجر جنرل عمر بخاری
بی ایل اے نے حملہ آوروں کی تصاویراورنام ظاہرکردیے۔ June 29, 2020 دہشتگردوں میں تسلیم بلوچ عرف مسلم، شہزاد بلوچ عرف کوبرا، سلمان حمال عرف نوتک، سراج کنگر عرف یاگی شامل۔