ملک بھر میں لاک ڈاﺅن 30 اپریل تک برقرار رکھنے کا اعلان April 14, 2020 شہروں میں آج سے تعمیرات کی صنعت کھول رہے ہیں۔۔آرڈیننس کے تحت تعمیراتی سیکٹر کو بہت بڑا پیکج دیں گے۔…
انڈونیشیا کی سڑکوں پر بھوتوں نے گشت شروع کردیا April 14, 2020 بھوتوں کو دیکھتے ہی لوگ ڈر کے مارے بھاگ رہے ہیں۔
کامیاب جوان پروگرام۔ قرض کی حد ڈھائی کروڑ روپے کر دی گئی April 14, 2020 نوجوانوں کو بڑے کاروباری مواقع دینے کے لیے مزید سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
سعودی عرب میں نماز تراویح کی ادائیگی پر پابندی کا اعلان April 14, 2020 مساجد میں نماز تراویح کی ادائیگی کی اجازت نہیں دی جائے گی۔وزارت مذہبی امور
سندھ کی تاجر تنظیموں کا کل سے کاروبار کھولنے کا اعلان April 14, 2020 اگر حکومت سنجیدہ ہے تو لاک ڈاؤن نہیں کرفیو لگائے۔ سندھ تاجر اتحاد
سندھ میں کوروناکے مزید66 کیسز سامنے آگئے۔4 افراد جاں بحق April 14, 2020 سندھ میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد35 ہوگئی۔ مرادعلی شاہ
پاکستان میں پہلاروزہ25 اپریل کوہو گا April 14, 2020 رمضان کا چاند جمعہ 24 اپریل کو دکھائی دینے کا قوی امکان ہے۔محکمہ موسمیات
کرونا کے وارجاری۔پاکستان میں اموات 100 ہوگئیں April 14, 2020 ملک بھر میں کورونا کے کیسز کی تعداد 5782 تک پہنچ گئی۔
نوشکی میں مسجد روڈ پر دھماکے سے 11افراد زخمی April 14, 2020 زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔
پی ایم ڈی سی کا اہم ریکارڈغائب ہونے کا انکشاف April 14, 2020 رجسٹرار پی ایم ڈی سی حفیظ الدین نے تحریری رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرا دی۔