وزیراعظم اجلاس سے کیوں گئے؟شہباز شریف اوربلاول بھٹو کا واک آئوٹ March 25, 2020 عمران خان اپوزیشن کے ساتھ بیٹھنے کو تیار نہیں، یہ ملک کے سربراہ کی سنجیدگی کا لیول ہے۔قائد حزب اختلاف
لاک ڈائون کی خلاف ورزی پر دولہا گرفتار March 25, 2020 دفعہ 144 کے نفاذ کے باوجود شادی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کی اطلاع ملنے پر کارروائی کی…
شہری گھروں میں نہ بیٹھے تو ایک ماہ تک کرفیو لگا سکتے ہیں۔اویس قادر شاہ March 25, 2020 دیہاڑی دار مزدوروں کو راشن دیں گے، ٹول فری نمبر جاری کر دیا ہے۔وزیر ٹرانسپورٹ سندھ
بھارت میں بچی کا نام’’کرونا‘‘رکھ دیا گیا March 25, 2020 اتر پردیش میں جنتا کرفیو کے دوران ایک لڑکی کی پیدائش ہوئی،والدیں نے نام کرونا رکھ دیا۔
معیشت کی تباہی کرونا سے بھی بڑا خطرہ ہے۔شہباز شریف March 25, 2020 نوازشریف کے دل کا انتہائی اہم اورحساس آپریشن آئندہ ہفتے متوقع ہے۔پارلیمانی پارٹی اجلاس سے خطاب
کرفیو لگایا تو رضاکاروں کی مدد لیں گے۔وزیر اعظم March 25, 2020 لاک ڈاوَن سے بڑے پیمانے پر بےروزگاری کا خدشہ ہے۔ پارلیمانی رہنماﺅں کے اجلاس سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب
کرونا وائرس نے برطانوی شاہی خاندان کو بھی لپیٹ میں لے لیا March 25, 2020 شہزادہ چارلس کا کرونا ٹیسٹ کیا گیا تھاجس کا نتیجہ مثبت آ گیاہے ۔
پاکستان میں کرونا وائرس سے 8افراد جاں بحق March 25, 2020 راولپنڈی کے ہسپتال میں زیرعلاج خاتون جاں بحق ہوگئی،کمشنر راولپنڈی نے تصدیق کر دی
سری نگرمیں بھارتی فوج کے اہلکارلڑ پڑے۔2 ہلاک March 25, 2020 سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے دو اہلکاروں نے معمولی تکرار پرایک دوسرے پر سرکاری رائفل سے فائرنگ کردی۔
سندھ حکومت نے صوبے بھر میں لاک ڈائون سخت کردیا March 25, 2020 رات 8 بجے سے صبح 8 بجے تک تمام دکانیں سوائے میڈیکل اسٹورزکے بند رہیں گی۔