لاہور میں کرونا وائرس سے پہلی ہلاکت March 24, 2020 افراسیاب میوہسپتال لاہورمیں زیرعلاج تھا،مریض کی عمر57 سال تھی ۔یاسمین راشد
آج رات 12 بجے سےتمام ٹرینیں بند کرنے کا اعلان March 24, 2020 جن لوگوں نے ایڈوانس بکنگ کروا رکھی ہے انہیں مکمل طور پر ری فنڈ کیا جائے گا۔ریلوے حکام
لاہورکی جیل میں قیدی میں کرونا وائرس کی تشخیص ہو گئی March 24, 2020 منشیات کیس کا ملزم عابد گزشتہ ماہ ہی اٹلی سے واپس آیا تھا۔
امریکا نے افغانستان کی امداد میں کمی کردی March 24, 2020 افغان حریف رہنمائوں کے درمیان نئی حکومت کی تشکیل پرناکامی کے بعد امداد میں ایک ارب ڈالرکی کمی کی گئی۔
پاکستان میں کرونا مریضوں کی تعداد 918 ہوگئی March 24, 2020 سندھ بھر میں تعداد 407 تک جاپہنچی،پنجاب میں267 مریض ہیں۔
کراچی میں لاک ڈاؤن کا دوسرا روز۔موٹر سائیکل ڈبل سواری پر پابندی March 24, 2020 پولیس اور رینجرز کی نفری شہر کے مختلف مقامات پر تعینات ہے۔
اصل بارڈرانسان اور کرونا وائرس کے درمیان ہے۔ترجمان پاک فوج March 24, 2020 لوگ خود کو گھروں تک محدودرکھیں کیوں کہ ہدایات پرعمل کرکےکرونا سے بچاجاسکتا ہے۔میجر جنرل بابرافتخار
آج رات 12 بجے ٹرینیں بند ہو جائیں گی۔شیخ رشید March 24, 2020 وزیراعظم سے چند ایک ٹرینیں چلانے کی بات کروں گا،تجویز لے کر جا رہے ہیں حتمی فیصلہ وزیراعظم کا ہے۔
اسلام آبادہائیکورٹ نے 408 قیدیوں کی ضمانت منظورکرلی March 24, 2020 قیدیوں کی جانب سے کمیٹی کو مطمئن کرنا ضروری ہو گا،اگرکمیٹی مطمئن نہ ہوتو قیدی رہا نہیں ہو سکیں گے۔
ریلیف پیکیج تیار۔دیہاڑی دار افراد کیلیے بڑی خوشخبری March 23, 2020 ایکسپورٹرزکے لیے 200 ارب روپے کا ریلیف پیکج بھی منظورکرلیا گیا۔