کرونا وائرس سے جنگ ۔ملک بھر میں فوج تعینات March 23, 2020 پاک فوج کو آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت سول انتظامیہ کی مدد کیلیے طلب کیا گیا۔باضابطہ نوٹیفکیشن جاری
اتحاد ویکجہتی سے کرونا وائرس کو شکست دیں گے۔آرمی چیف March 23, 2020 یوم پاکستان کے موقع پر تمام آباو اجداد کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔
وزیر تعلیم سندھ سعید غنی میں کرونا وائرس کی تصدیق March 23, 2020 گزشتہ روز میں نے کرونا وائرس کا ٹیسٹ کروایا تھا جو مثبت آیا۔
پنجاب میں بھی لاک ڈائون کا اعلان۔ڈبل سوار پر پابندی March 23, 2020 کل صبح 9 بجے سے چھ اپریل صبح نو بجے تک تمام سیاحتی مقامات ، بازار ،شاپنگ مالز، نجی و…
سندھ میں لاک ڈاؤن۔بینک کھلے رہیں گے March 23, 2020 بینک کے کسی عملے میں کرونا کی تصدیق کی صورت میں متعلقہ برانچ بند کردی جائے گی۔
وزیراعلیٰ سندھ کی ریٹائرڈ ملازمین کو پنشن جلد دینے کی ہدایت March 23, 2020 تنخواہ و پینشن کے علاوہ تمام ادائیگیاں روکنے کی ہدایت کردی ہے۔ترجمان وزیراعلیٰ
کراچی اور سکھر ایئرپورٹ غیر معینہ مدت کے لیے بند March 23, 2020 پی آئی اے نے مسافروں کو 24 تاریخ سے فلائٹ منسوخی سے متعلق آگاہ کر دیا۔
سعودی عرب میں 21 روز کیلیے کرفیو نافذ March 23, 2020 کرفیو کا دورانیہ شام 7 بجے سے لے کر صبح 6 بجے تک ہوگا۔
وفاق سندھ حکومت کے لاک ڈاوَن سے متفق نہیں۔ فردوس عاشق اعوان March 23, 2020 کرونا جیسے پر مسئلے پر سیاسی دکان چمکانا ٹھیک نہیں۔پریس کانفرنس
افغان حکومت اور طالبان کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کیلیے پہلا رابطہ March 23, 2020 افغان حکومت نے طالبان کیساتھ قیدیوں کے تبادلے سے متعلق تکنیکی معاملات پر ویڈیو کانفرنس کے ذریعے مذاکرات کیے۔