مدارس کےخلاف معاہدہ نہیں مانیں گے۔مولانا فضل الرحمن February 2, 2020 امریکہ کی اسٹیبلشمنٹ چاہتی ہے کے مدارس کو ختم کیا جائے۔ تحفظ مدارس کنونشن سے خطاب
بی این پی کا حکومتی مذاکراتی ٹیم پرتحفظات کا اظہار February 2, 2020 نئی مذکراتی ٹیم قبول نہیں، حکومت ٹیم تبدیل کرے۔ جہانزیب جمالدینی
فواد، فردوس اور شیخ رشید عمران خان کا ساتھ چھوڑنے والے ہیں February 2, 2020 عثمان بزدار آئندہ الیکشن میں ایم پی اے بھی نہیں بن سکیں گے۔عظمیٰ بخاری
گندم بحران کے ذمے داروں کیخلاف کریک ڈاﺅن۔7 کسٹمز اہلکار برطرف February 2, 2020 برطرف ہونے والوں میں 4 کلیکٹرز،ایڈیشنل کلیکٹرزاورڈپٹی کمشنرزشامل ہیں۔
کراچی میں ریلوے کی زمین واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے.شیخ رشید February 2, 2020 کنال اراضی واگزار کرانے کےلئے کل سندھ حکومت سے بات کریں گے۔ میڈیا سے گفتگو
خالد مقبول صدیقی کو کابینہ میں واپس آنا چاہئے.صادق سنجرانی February 2, 2020 بلوچستان عوامی پارٹی اور ایم کیو ایم مل کر کام کرے گی. میڈیا سے گفتگو
شبرزیدی ایک بار پھر غیر معینہ مدت کیلیے چھٹی پر چلے گئے February 1, 2020 نوشین امجدکو قائم مقام چیئرپرسن ایف بی آر مقررکردیاگیا۔
حکومت کا چینی کی برآمد پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ February 1, 2020 وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس۔ مہنگائی کو روکنے کے اقدامات پرعمل درآمد کا بھی جائزہ لیا گیا۔
برطانیہ47 سال بعد یورپی یونین کو بائے بائے کہہ دیا February 1, 2020 یورپی پارلیمنٹ بلڈنگ سے برطانیہ کا یونین جیک پرچم اتار دیا گیا۔
شاہد خاقان عباسی نے ضمانت کے لیے درخواست دائرکردی February 1, 2020 نیب کی میرے خلاف کارروائی بد دیانتی اور سیاسی بنیادوں پرمبنی ہے۔سابق وزیراعظم