وزیراعلی پنجاب کا ہیلی کاہٹر قومی خزانے پر بوجھ بن گیا October 4, 2020 چند گھنٹے کی اڑان کے بعد ہیلی کاپٹرکی مرمت کے لیے مزید2 کروڑ 35 لاکھ روپے مانگ لیے گئے۔
ینگ ڈاکٹرزنے پاکستان میڈیکل کمیشن بل مسترد کردیا October 4, 2020 تمام صوبوں میں اس بل کے خلاف 14 اکتوبرکو ملک گیر احتجاج کرینگے۔ ڈاکٹر عمر سلطان
جادو منترکی حکومت ناکام ہو گئی۔احسن اقبال October 4, 2020 ن لیگی ارکان سے زبردستی وفاداریاں تبدیل کروائی گئیں ۔
کشمیر سازش کے تحت بھارت کو دیا گیا۔وفاقی وزیر داخلہ October 4, 2020 ملک میں کوئی ادارہ ٹھیک نہیں سب تباہ ہو گئے ہیں۔تقریب سے خطاب
پاکستان میں کورونا سے مزید 6 افراد جان کی بازی ہار گئے October 4, 2020 24 گھنٹوں کے دوران مزید 632 کیسز رپورٹ ہوئے۔
بھارتی بحریہ کا طیارہ گرکر تباہ۔دونوں پائلٹ ہلاک October 4, 2020 بھارتی بحری حکام نے واقعے کی بورڈ آف انکوائری کا حکم دے دیا۔
یوٹیلیٹی اسٹورزکا آٹا جانوروں کو ڈالنے کے قابل ہے۔مریم اورنگزیب October 4, 2020 حکومت نے چینی آٹے اور ادویات مافیا کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے ۔ میڈیا سے گفتگو
دو سرکاری پارٹیاں آج کراچی اور حیدرآباد میں پاورشو کریں گی October 4, 2020 پیپلز پارٹی شہر قائد میں ریلی نکالے گی، ایم کیو ایم حیدرآباد میں طاقت کا مظاہرہ کرے گی۔
سردیوں میں کورونا کی دوسری لہرآسکتی ہے۔وزیراعظم October 4, 2020 تمام دفاتر اور تعلیمی اداروں میں ماسک کا استعمال یقینی بنایاجائے۔ عمران خان
کرونا ایس او پیز:2شادی ہالز سمیت 41ریسٹورانٹس سیل October 3, 2020 3 روز میں سیل کئے گئے ہالز کی تعداد 9 ہوگئی، 7 شادی ہالز کو وارننگ بھی جاری