لاک ڈاؤن ختم کرنے کی کوئی تجویززیرغورنہیں۔سندھ حکومت May 1, 2020 بعض عناصرکی جانب سے لاک ڈاون کے خاتمے کا جھوٹا پراپیگنڈا کیا جارہا ہےجس میں کوئی صداقت نہیں۔ناصر حسین شاہ
لاک ڈائون کے دوران دلہا سائیکل پردلہنیا لے آیا May 1, 2020 دُلہے نے لاک ڈؤان کے باوجود سائیکل پر100 کلومیٹر کا سفر طے کیااور دلہن کے گھر پہنچ گیا۔
سندھ میں کورونا کے 622 نئےکیسز رپورٹ May 1, 2020 کورونا کے باعث مرنے والوں کی تعداد 118 ہوگئی۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
حکومت نے ایک لٹر پٹرول پر45 روپے 85 پیسے ٹیکس لگا دیا May 1, 2020 ڈیزل پر49 روپے 11 پیسےفی لٹرٹیکس،لیوی اورڈیوٹیزعائد ہے ۔
مسجد الحرام اور مسجد نبوی آج سے کھولنے کا اعلان May 1, 2020 حرمین شریفین میں آنے والوں کو جائے نماز ساتھ لانا ہوگا،مسجد میں رکھے قرآن پاک کے نسخے استعمال کرنے کی…
حکومت کا4 مئی سے نادرا دفاتر کھولنے کا اعلان May 1, 2020 معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے نادرا دفاتر کھولنے کی اپیل کی تھی۔
پاکستان میں لاک ڈاؤن کا فارمولا ناکام ہو گیا۔وفاقی وزیراطلاعات May 1, 2020 پاکستان قرضوں میں ڈوبا ہوا ملک ہے،ہم مکمل لاک ڈاؤن کے متحمل نہیں ہوسکتے۔سینیٹر شبلی فراز
ایل پی جی 22 روپے فی کلومہنگی May 1, 2020 گھریلوسلنڈر256 روپے اور کمرشل سلنڈرکی قیمت میں 983 روپے کا اضافہ کردیا گیا۔
لاک ڈاؤن ختم ہونے تک ٹرانسپورٹ نہیں چلے گی۔سندھ حکومت May 1, 2020 انٹراورانٹرا سٹی ٹرانسپورٹ لاک ڈائون ختم ہونے کہ بعد ہی سڑکوں پرآسکے گی۔ اویس شاہ