داغدار جج کے داغدار فیصلوں کو بھی پھاڑ پھینکا جائے۔مریم نواز July 3, 2020 آج کے فیصلے نے نواز شریف پر ہی نہیں، عدل وانصاف کے دامن پر لگا ایک بڑا داغ بھی دھویا…
دنیا بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد میں پھر تیزی آ گئی July 3, 2020 متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 11 لاکھ سے تجاوز، اموات 5 لاکھ 25 ہزار ہو گئیں۔
سندھ حکومت کا عزیربلوچ،بلدیہ ٹاون جے آئی ٹی رپورٹس پبلک کرنے کا اعلان July 3, 2020 علی زیدی کو چیلنج کرتا ہوں کہ جے آئی ٹی میں پیپلزپارٹی قیادت کا ذکر بتائیں۔ مرتضیٰ وہاب
ریلوے کا کھلاپھاٹک 20 سکھ یاتریوں کی جان لے گیا July 3, 2020 شاہ حسین ایکسپریس کراچی سے لاہور جا رہی تھی،حادثے میں زخمی ہونے والوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔
نوازشریف کی سزا ختم کی جائے۔ شہبازشریف July 3, 2020 جج کی برطرفی نوازشریف کی بے گناہی کا ثبوت ہے۔ حزب اختلاف
محکمہ موسمیات نے کراچی میں بارش کی وارننگ جاری کردی July 3, 2020 کراچی میں مون سون بارش سے پہلے 50 سے 60 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل سکتی ہیں۔محکمہ…
خواجہ آصف نیب میں پیش۔ ڈیڑھ گھنٹے پوچھ گچھ July 3, 2020 پیشی کے بعد خواجہ آصف میڈیا سے کوئی بات کیے بغیر ہی روانہ ہوگئے۔
نواز شریف کو سزا سنانے والےاحتساب عدالت کے جج برطرف July 3, 2020 جسٹس سرداراحمد نعیم نےبطورانکوائری افسر ویڈیو اسکینڈل میں ارشد ملک کوقصوروارقراردیاتھا۔
امریکہ نے پاکستان کو100 جدید وینٹی لیٹرزفراہم کردیے July 3, 2020 جدید ٹیکنالوجی کے حامل وینٹی لیٹرزکی مالیت 30 لاکھ ڈالرز ہے۔امریکی سفارت خانہ
بانی متحدہ کی جائیدادیں ضبط کرنے کا فیصلہ July 3, 2020 ایف آئی اے پراسیکیوٹرنے جائیداد ضبطگی کیلیے درخواست انسداد دہشت گردی کی عدالت میں دائرکردی۔