راولپنڈی کاایک شیطان دعویٰ کرتا تھا۔رانا ثنا اللہ January 11, 2020 حکومت نواز شریف کا دیا ہوا اسٹامپ پیپر تعویز بنا کر اپنے گلے میں ڈال لیں۔ پریس کانفرنس
اشتعال انگیز تقاریر کے مقدمات میں ایم کیو ایم رہنماؤں پرفردجرم عائد January 11, 2020 عدالت نے گواہوں کوطلب کرتے ہوئے مقدمات کی مزید سماعت یکم فروری تک ملتوی کردی۔
عمران خان نے این آراو دیدیا۔اعتزازاحسن January 11, 2020 آرمی ایکٹ ترمیمی بل پر نوازشریف نے پھرتی دکھائی۔میڈیا سے گفتگو
آرمی ایکٹ میں حمایت پر ن لیگ میں انتشارکاخدشہ January 11, 2020 متعدد ارکان قومی اسمبلی اورسینیٹرزسابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار سے رابطے اور ملاقاتیں
انٹرنیٹ پر دوستی۔چینی لڑکی شادی کیلیے پاکستان آ گئی January 11, 2020 جامعہ کے مہتمم علامہ محمد حنیف چشتی نے چینی لڑکی یانا کو کلمہ پڑھایا جس کا اسلامی نام مریم بی…
ٹرمپ نے ایران پر نئی پابندیوں کے ایگزیکٹیو آرڈرز پر دستخط کر دیے January 11, 2020 نئی پابندیوں کے تحت اب چین بھی ایران سے تیل نہیں خرید سکتا۔امریکی وزیرِ خزانہ
امریکا نے ایران پر17نئی معاشی پابندیاں عائدکردیں January 11, 2020 عراق میں امریکی فوجی اڈوں پر میزائل حملوں میں ملوث 8 ایرانی عہدیداروں پر بھی پابندی عائد کی گئی ہے۔
عمان کےسلطان قابوس انتقال کرگئے January 11, 2020 سلطان قابوس طویل عرصےسےعلیل تھے اور کینسر میں مبتلا تھے۔
کوئٹہ۔مسجد کے اندر دھماکا،ڈی ایس پی سمیت 15افراد جاں بحق January 11, 2020 دھماکے کے 20 زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا جن میں سے 6 کی حالت تشویشناک ہے۔پولیس
نئے سال کا پہلا مکمل چاند گرہن January 11, 2020 مکمل گرہن ایک بج کر10 منٹ پر لگا جبکہ اختتام رات 2 بج کر11 منٹ پر ہوا۔