انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی میں تصادم کامقدمہ درج، 16گرفتار December 13, 2019 2 طلبہ تنظیموں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ایک طالب علم جاں بحق اور 15زخمی ہو گئے تھے۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کی تاریخ کی پہلی خاتون جج نے حلف اٹھا لیا December 13, 2019 چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہرمن اللہ نے تینوں نئے ججزسے حلف لیا۔
آصف علی زرداری کے قریبی ساتھی کو 34 سال قید December 13, 2019 انسداد دہشت گردی کی عدالت نے اسماعیل ڈاہری کو تین مختلف مقدمات میں سزا سنائی۔
وزیراعظم کا بھانجا ڈان بن گیا،پولیس کی آنکھوں سے اوجھل December 13, 2019 پولیس نے حسان نیازی کے گھرپرچھاپہ مارا وہ وہاں موجود نہ ہونے کے باعث گرفتار نہیں ہو سکے۔
اداکارہ نور نے پانچویں شادی رچالی December 13, 2019 فلمسٹار نور کی اس سے قبل چار شادیاں ناکام ہو چکی ہیں۔
وکلا جائیں،ڈاکٹروں کو گلے لگائیں۔لاہور ہائیکورٹ December 13, 2019 جسٹس مظاہرعلی اکبرنقوی نے وکلا کی عدالتی امور بند کرنے کی استدعا مسترد کر دی۔
شاہدآفریدی نے انڈوں کی سنچری مکمل کر لی December 13, 2019 بنگلادیش پریمیئر لیگ میں ڈھاکا پلاٹون اور راجشاہی رائلز کے درمیان میچ میں وہ صفر پر وکٹ گنوا بیٹھے۔
ایم کیو ایم نے صوبوں کی تعداد آٹھ کرنے کا مطالبہ کر دیا December 13, 2019 پنجاب کے تین ، سندھ اور کے پی کے کے دو ، دو صوبے بنانے کا مطالبہ کیا گیاہے۔
پیپلز پارٹی کے ایک اور اہم رہنما کی ضمانت منظور December 13, 2019 اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کا حکم جاری کر دیا گیا۔
راولپنڈی بار میں اعتزازاحسن کے داخلے پر پابندی عائد December 13, 2019 اجلاس میں وکلا کی رہائی اورایف آئی آر ختم کرنے کا مطالبہ بھی کیا گیا۔