ریٹائرڈ ملازمین کیلیے خوشخبری ہی خوشخبری December 12, 2019 ای او بی آئی پنشنر کی پنشن 62فیصد اضافے کے ساتھ 5250سے8500ہوگئی۔
مودی کی دھمکیاں ایٹمی جنگ کا باعث بن سکتی ہیں۔وزیر اعظم December 12, 2019 بھارت منظم طریقے سے ہندوبالادستی کے ایجنڈے کی طرف بڑھ رہاہے۔
کل پوری کمیونٹی کوضرب لگی۔ جسٹس عمرعطابندیال December 12, 2019 کل جو لاہور میں ہوا اس پر ہمیں بہت افسوس ہے۔ریمارکس
وکلا نے جو ظلم کیااس کی کوئی مثال نہیں ملتی۔یاسمین راشد December 12, 2019 حکومت ڈاکٹرزکو مکمل سپورٹ کرے گی۔وزیر صحت پنجاب
آج تجھے پتہ چلے گا پتھرکیسے روتے ہیں December 12, 2019 ڈاکٹر عرفان صاحب ”تو تو گیو“ڈاکٹر تیری شامت آئی‘
کل کا واقعہ شرمناک ہے،بڑے نقصان بچ گئے۔وزیر اعظم December 12, 2019 وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار آج وزیراعظم سے ملاقات کریں گے ،انہیں واقعے کی رپورٹ پیش کریں گے۔
نوجوان ڈاکٹر کی وہ ویڈیو جو پی آئی سی حملے کی وجہ بنی December 12, 2019 وکیلوں کی بڑی تعداد نے پی آئی سی میں گھس کر توڑ پھوڑکی۔
متنازع شہریت ترمیمی بل راجیہ سبھا سے بھی منظور December 12, 2019 بل کے خلاف مشتعل مظاہروں کو بزور طاقت روکنے کیلیے آسام میں فوج طلب کرلی گئی۔
غداری کیس کا فیصلہ سنانے سے روکنے کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر December 12, 2019 وزارت داخلہ،پرویز مشرف ،خصوصی عدالت اور وفاقی حکومت کو فریق بنایا گیا ہے۔
خورشید شاہ کا ریفرنس اب تک پیش کیوں نہیں ہوا؟ December 12, 2019 17 دسمبرتک ریفرنس پیش کریں ورنہ فیصلہ کردیں گے۔جج احتساب عدالت